MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صحت کارڈ کیلئے 3 ارب جاری کرنے کا حکم دیدیا: مزمل اسلم

Last updated: نومبر 2, 2025 11:47 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

مشیر خیبرپختونخوا حکومت مزمل اسلم کا صحت کارڈ فنڈز ریلیز کے جاری اعلامیہ بارے اہم بیان سامنے آگیا۔

‎مزمل اسلم کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صحت کارڈ پلس پر بریفنگ لی، سہیل آفریدی نے 3 ارب روپے صحت کارڈ کی مد میں فوری جاری کرنے کے احکامات جاری کیے۔

‎انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے احکامات پر فوری عمل درآمد کرتے ہوئے محکمہ خزانہ نے فنڈز ریلیز اعلامیہ جاری کر دیا، محکمہ صحت بانی پی ٹی آئی حکومت کے ویژن کی اولین ترجیح ہے۔

‎مزمل اسلم نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے حلف لیتے ہی عوام کی صحت کارڈ پلس سہولت بحال کی، پچھلے سال کے 36 ارب کے مقابلے میں اب تک 4 ماہ میں خزانہ 9.65 ارب جاری کر چکا ہے۔

‎مشیر خیبرپختونخوا حکومت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ویژن علاج سب کے لئے اور فری جاری رہے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎65 ایمبولینسوں کی خریداری، سندھ میں غریب کسانوں کے بیمار جانوروں کا علاج گھر کی دہلیز پر ہوگا ‎
Next Article سندھ میں پہلی بار نابینا افراد کیلئے اسکینرز اسٹک تیار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

‎پاکستان کا نظام صحت خود بیمار ہے اور ہر سال آبادی میں 61 لاکھ کا اضافہ ہو جاتا ہے، وزیر صحت

By Neha Ashraf
Health

ذیابیطس کا مرض دل کی ساخت کو تبدیل کر دیتا ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

منکی پاکس اور خسرہ پھیلنے لگا، 7 بچے موت کے منہ میں‌ چلے گئے

By Neha Ashraf
مشی گن میں سائیکلو سپوریازس کا پھیلاؤ: 9,253 کیسز رپورٹ
Healthتازہ ترین

مشی گن میں سائیکلو سپوریازس کا پھیلاؤ: 9,253 کیسز رپورٹ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?