MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

آیوشمان کھرّانہ کا انکشاف: فلم ’اندھا دھُن‘ کے لیے صرف ایک روپیہ معاوضہ لیا

Last updated: نومبر 2, 2025 4:09 شام
Ayesha Aqil
Share
SHARE

 بالی وُڈ اداکار آیوشمان کھرّانہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنی مشہور فلم اندھا دھُن کے لیے صرف ایک روپیہ معاوضہ لیا تھا۔

ایک حالیہ انٹرویو میں آیوشمان نے بتایا کہ انہوں نے فیس کے بجائے فلم کے منافع میں حصہ لینا بہتر سمجھا، جو بعد میں ایک بڑا فیصلہ ثابت ہوا کیونکہ فلم نے دنیا بھر میں غیر معمولی کامیابی حاصل کی، خاص طور پر چین میں۔

۲۰۱۸ میں ریلیز ہونے والی یہ فلم، جو سری رام راگھون نے ڈائریکٹ کی تھی، تقریباً ۱۷ کروڑ بھارتی روپے (تقریباً ۵۴ کروڑ پاکستانی روپے) میں بنائی گئی تھی، جب کہ اس نے دنیا بھر سے ۴۴۴ کروڑ روپے (یعنی تقریباً ۱.۴ ارب پاکستانی روپے) کمائے۔ صرف چین سے ہی فلم نے ۳۰۰ کروڑ روپے (۹۵۰ کروڑ پاکستانی روپے) سے زائد کا بزنس کیا۔

آیوشمان کھرّانہ نے کہا کہ وہ ہمیشہ فلم کی کامیابی کو اپنی ذاتی کمائی سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں۔

> “میرے لیے سرسوتی لکشمی سے پہلے آتی ہے۔ میرا مقصد ہمیشہ فلم کی کامیابی ہوتا ہے۔ اگر فلم اچھا بزنس کرے تو اداکار خودبخود زیادہ کمانے کے حقدار بن جاتے ہیں،” انہوں نے کہا۔

اداکار نے مزید بتایا کہ وہ فیس یا معاہدوں پر بات چیت اپنی ٹیم پر چھوڑ دیتے ہیں۔ “میں ایک پنجابی آرٹسٹ ہوں، مالیاتی معاملات میری سمجھ سے باہر ہیں،” انہوں نے ہنستے ہوئے کہا۔

اندھا دھُن آیوشمان کھرّانہ کے کریئر کی سب سے کامیاب اور یادگار فلموں میں سے ایک ہے، جس نے اپنے سنسنی خیز پلاٹ اور غیر متوقع موڑوں سے شائقین کو حیران کر دیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہ رخ خان کی 60ویں سالگرہ پر مداحوں کا سمندر "منت” کے باہر امڈ آیا
Next Article سپریم کورٹ کا فیصلہ مذہبی آزادی آئین کی روح اور انسانیت کا تحفظ قرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

نعیمہ بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب جعلی بیان کی تردید کردی
انٹرٹینمنٹ

نعیمہ بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب جعلی بیان کی تردید کردی

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

فیروز خان کی موجودہ اور سابقہ اہلیہ کا انسٹاگرام پر کھلاتنازع

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاک اسٹار HSTikkyTokky کو خطرناک ڈرائیونگ پر معطل سزا سنا دی گئی

By Sameer Sheikh
کورین گروپ بی ٹی ایس کی جاپان کے میوزک چارٹ پر دھوم؛ نئی البم 'اری رنگ' پہلے ہاف میں ٹاپ پوزیشن پر برقرار
انٹرٹینمنٹ

کورین گروپ بی ٹی ایس کی جاپان کے میوزک چارٹ پر دھوم؛ نئی البم ‘اری رنگ’ پہلے ہاف میں ٹاپ پوزیشن پر برقرار

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?