MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

نزلہ, زکام کے عام وائرل انفیکشن سے امراض قلب اور فالج ہونے کا انکشاف

Last updated: نومبر 4, 2025 2:55 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک طویل عالمی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ عام وائرل انفیکشنز جیسے فلو، نزلہ و زکام اور کورونا جیسے انفیکشنز نہ صرف وقتی طور پر جسم کو متاثر کرتے ہیں بلکہ یہ دل کی بیماریوں اور فالج کے خطرے کو بھی بڑھا سکتے ہیں۔

‎امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے شائع ہونے والی تحقیق میں 155 مطالعات کا جائزہ لیا گیا، جن میں لاکھوں مریضوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔

‎ڈیٹا نتائج سے معلوم ہوا کہ وائرل انفیکشن کے فوراً بعد خاص طور پر پہلے 14 ہفتوں کے دوران دل کا دورہ پڑنے یا فالج ہونے کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔

‎تحقیق میں بتایا گیا کہ فلو (influenza) کے بعد دل کا دورہ یا فالج ہونے کا امکان چار گنا تک بڑھ جاتا ہے۔ اسی طرح، ایچ آئی وی یا ہیپاٹائٹس سی جیسے دیرپا وائرس رکھنے والے افراد میں بھی دل کے امراض کا خطرہ 60 فیصد زیادہ پایا گیا۔

‎ماہرین کے مطابق وائرل انفیکشن کے بعد جسم میں پیدا ہونے والی سوزش (inflammation) اور خون کے جم جانے (blood clotting) کے رجحان سے دل کی شریانوں پر دباؤ بڑھتا ہے، جس کے نتیجے میں یہ بیماریاں سامنے آ سکتی ہیں۔

‎ماہرین نے مشورہ دیا کہ وہ فلو اور کووِڈ ویکسینز ضرور لگوائیں، کیونکہ ویکسینیشن سے وائرس کے اثرات کم ہو جاتے ہیں اور دل کی بیماریوں کا خطرہ بھی گھٹ جاتا ہے۔

‎ڈاکٹروں نے خبردار کیا کہ اگر کسی شخص کو وائرل انفیکشن کے بعد سینے میں درد، سانس لینے میں دشواری، دل کی تیز دھڑکن یا کمزوری محسوس ہو تو فوراً ماہرین صحت سے رجوع کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎50 فیصد دواؤں کی قیمتیں طے کرنے کا اختیار کمپنیوں کو مل گیا
Next Article پنجاب حکومت کا عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

لوگوں کی وہ عام عادت جو ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنا دیتی ہے

By Neha Ashraf
Health

انسداد پولیو مہم: 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

By Neha Ashraf
Health

فروری 2024 سے اگست 2025 تک ادویات کی قیمتوں میں کتنی کمی یا ضافہ ہوا؟ سروے مکمل کر لیا گیا

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?