MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خطرناک دماغی بیماری سے بچنے کیلئے کتنا چلنا ضروری ہے؟

Last updated: نومبر 7, 2025 11:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ 5000 سے زیادہ قدم چلنا دماغی کارکردگی میں تنزلی اور الزائمرز بیماری سے متعلقہ پروٹین کے دماغ میں جمع ہونے کی رفتار کو سست کر سکتا ہے۔

‎14 برس تک جاری رہنے والی تازہ ترین تحقیق اس نوعیت کا پہلا مطالعہ ہے جس میں مختلف اقسام کی سرگرمیوں اور الزائمرز کی اہم علامات کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا گیا ہے۔

‎ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین (جنہوں نے 50 سے 90 برس کے درمیان 294 افراد سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا جائزہ لیا) کو تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا کہ جن میں الزائمرز کی ابتدائی علامات سامنے آ چکی ہیں ان کو بیماری کو بڑھنے سے روکنے کے لیے مناسب مقدار میں ورزش فائدہ پہنچا سکتی ہے۔

‎تحقیق میں شامل افراد کے دماغ میں ایمیلائڈ اور ٹاؤ نامی پروٹینز موجود تھے اور ان میں ڈیمینشیا کی کوئی علامت سامنے نہیں آئی تھی۔

‎ان سب افراد کی جسمانی سرگرمی (جیسے کہ چہل قدمی) کی پیمائش کے لیے ان کو پیڈو میٹر پہنائے گئے اور ان کے دماغون کے اسکین کیے گئے اور 14 برس تک ان کی دماغی کارکردگی کا معائنہ بھی کیا گیا۔

‎تحقیق میں معلوم ہوا کہ جن افراد کی جسمانی سرگرمی زیادہ تھی ان کی سوچنے اور یادداشت کی صلاحیت دماغ میں موجود ایمیلائڈ پروٹینز کی وجہ سے کم رفتار کے ساتھ متاثر ہو رہی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 27ویں آئینی ترمیم منظور کرانے کا مشن! وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس اچانک ملتوی
Next Article مالدیپ میں 2006 کے بعد پیدا ہونے والے افراد پر سگریٹ پینے پر پابندی عائد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
روبلوکس 'بلیو لاک اسکیبیڈی': اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
روبلوکس ‘بلیو لاک اسکیبیڈی’: اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
Aviation تازہ ترین
اگست 20, 2026
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
بریکنگ نیوز
اگست 20, 2026
'ڈم فونز' کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
‘ڈم فونز’ کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026

You Might Also Like

Health

دل کے مریضوں کیلیے خوشخبری؛ مریم نواز کا انقلابی پروگرام

By Neha Ashraf
Health

کراچی؛ شوگر کے مریضوں کی ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ قائم

By Neha Ashraf
Health

لاہور میں پولیو کے تمام ماحولیاتی نمونے منفی پائے گئے

By Neha Ashraf
Health

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نمونیا کی بیماری کا دن منایا جا رہا ہے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?