MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی فروری 2026 میں متوقع

Last updated: نومبر 7, 2025 8:53 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

ممبئی  – ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، کیونکہ بھارتی میڈیا میں یہ رپورٹس گردش کر رہی ہیں کہ دونوں اداکار آئندہ برس فروری 2026 میں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رشمیکا اور وجے، جنہوں نے مقبول فلم "گیتا گوندھم” میں ایک ساتھ کام کیا تھا، نے مبینہ طور پر اکتوبر 2025 میں حیدرآباد میں ایک نجی تقریب کے دوران منگنی کی۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ تقریب وجے دیوراکونڈا کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس میں صرف قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

تاہم دونوں اداکاروں نے تاحال اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا۔

حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ان کی منگنی کی قیاس آرائیاں اس وقت مزید تیز ہو گئیں جب مداحوں نے ایک ویڈیو میں رشمیکا کی انگلی میں انگوٹھی دیکھی۔

اپنی نئی فلم "تھمّا” کی تشہیر کے دوران جب رشمیکا سے منگنی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے مختصر جواب دیا، "سب کو اس کے بارے میں معلوم ہے۔”

اگرچہ دونوں نے اب تک خاموشی اختیار کر رکھی ہے، لیکن مداح ان کے تعلق کے حوالے سے کسی سرکاری اعلان کے منتظر ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صنعتی شعبے نے حکومتی دعوے مسترد کیے، سرکلر قرض کم نہیں ہوا، ٹیرف میں مزید اضافہ متوقع
Next Article ٹرمپ کا نیا دعویٰ : آٹھ طیارے مار گرائے گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

اسٹیٹ آف پلے جاپان نومبر 2025: پلے اسٹیشن کے بڑے گیمز، نئے ریلیزز اور ڈی ایل سیز کا اعلان

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

ترکی کا نیا سنسنی خیز ڈرامہ "انطالیہ گیمبٹ” عالمی ناظرین کے دل جیتنے کے لیے تیار

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر جنت مرزا اس سال حج کا سفر کریں گی

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

اکیڈمی میوزیم گیلا 2025 — ہالی وڈ کے ستاروں کی چمک دمک سے جگمگاتی رات

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?