MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

موسیقی سننا دماغی بیماریوں کے اثرات کم کرنے میں مددگار

Last updated: نومبر 9, 2025 11:25 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک جنرل فزیشن کے مطابق موسیقی سننا دماغ کو سکون پہنچانے اور تخیل کو ابھارنے کے ذریعے ڈیمینشیا کے اثرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

‎ڈیمینشیا ایک دماغی عارضہ ہے جو یادداشت کی کمزوری، روزمرہ کاموں میں دشواری، گفتگو کے مسائل، اور مزاج و شخصیت میں تبدیلی جیسے مسائل پیدا کرتا ہے۔

‎اگرچہ اس بیماری کا کوئی مستقل علاج موجود نہیں، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ پرانے گانے سننے سے اس کی علامات میں کمی لائی جا سکتی ہے اور دماغی کارکردگی کی کمزوری کی رفتار کو سست کیا جا سکتا ہے۔

‎ڈاکٹر پونم کرشن کے مطابق موسیقی دماغ کے مختلف حصوں جیسے یادداشت، توجہ، زبان اور جذبات کو بیک وقت متحرک کرتی ہے، جو دماغ کو چست رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

‎تحقیقات سے یہ بھی سامنے آیا ہے کہ جب کوئی شخص مانوس دھنیں سنتا ہے تو دماغ میں اعصابی روابط مضبوط ہوتے ہیں، خاص طور پر ان حصوں میں جو یادداشت اور توجہ کو سپورٹ کرتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہانگ کانگ سکسز فائنل — عباس آفریدی کی قیادت میں پاکستان آج کویت کے خلاف میدان میں
Next Article انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ دماغی صحت کے لیے محفوظ قرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

پنجاب ڈرگ کنٹرول ونگ کی کارروائی، جعلی ادویات کی کھیپ ضبط

By Neha Ashraf
Health

وزیر اعظم شہباز شریف نے پولیو کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا، 2026 میں کیسز میں نمایاں کمی

By Syed Jarri Abbas
ArticleHealth

اے آئی سے تیار کردہ اسپتال سمریز مریضوں کے لیے زیادہ واضح قرار

By Misbah Jogyat
کراچی کے ویلیکا ہسپتال میں مزید 16 بچے ایچ آئی وی پازیٹو نکل آئے
Healthتازہ ترین

کراچی کے ویلیکا ہسپتال میں مزید 16 بچے ایچ آئی وی پازیٹو نکل آئے

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?