MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

طارق روڈ پر کسٹم کی کارروائی کے دوران کشیدگی، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

Last updated: نومبر 10, 2025 7:30 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شہر کے معروف تجارتی مرکز طارق روڈ پر کسٹم حکام کی جانب سے معمار شاپنگ مال میں اسمگل شدہ کپڑوں کی برآمدگی کے لیے کی جانے والی کارروائی کے دوران صورتِ حال کشیدہ ہوگئی۔

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران دکانداروں نے مزاحمت کی اور ہوائی فائرنگ کی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

چھیپا ریسکیو کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص زخمی ہوا جس کی شناخت شارع مسیح کے نام سے ہوئی، زخمی کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

کارروائی کے دوران پولیس اور سندھ رینجرز کی بھاری نفری موقع پر موجود رہی جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

دوسری جانب دکانداروں نے طارق روڈ سگنل کے قریب احتجاج کرتے ہوئے آگ لگا دی اور سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی اسمگل شدہ کپڑوں کی برآمدگی کے لیے کی گئی، جبکہ صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے اضافی نفری طلب کرلی گئی ہے۔


Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایل ایس سی او نے ناقص سولر انورٹرز پر قابو پانے کے لیے نیٹ میٹرنگ کے نئے اصول متعارف کرائے
Next Article عزیز بھٹی پارک کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

آزاد کشمیر میں بڑی کارروائی: پانچ مبینہ ’را‘ ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد
تازہ ترینعدالت اور جرائم

آزاد کشمیر میں بڑی کارروائی: پانچ مبینہ ’را‘ ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لاہور میں گھر کا صفایا کرنے والا گروہ گرفتار، لاکھوں کا سامان برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

20 کروڑ روپے کی ڈکیتی: مسلح افراد نے کراچی کے منگھوپیر میں بینک کی کیش وین لوٹ لی

By Jaweria Ahmed
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کو گرانے کا حکم معطل کر دیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کو گرانے کا حکم معطل کر دیا

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?