MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکار ایکون گرفتار، چھ گھنٹے بعد رہائی

Last updated: نومبر 13, 2025 8:52 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

جارجیا: معروف امریکی گلوکار ایکن (Akon) کو گزشتہ ہفتے امریکی ریاست جارجیا کے علاقے ڈی کالب کاؤنٹی (DeKalb County) میں پولیس نے حراست میں لیا، تاہم انہیں تقریباً چھ گھنٹے بعد رہا کر دیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق چیمبلی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے ایکون کو اس وقت گرفتار کیا جب ٹنٹ ورلڈ (Tint World) نامی آٹو اسٹائلنگ سینٹر کے باہر موجود سیکیورٹی کیمروں نے ایک ایسی گاڑی کی نشاندہی کی جس کے خلاف وارنٹ جاری تھا۔

پولیس موقع پر پہنچی تو گاڑی کے مالک کی شناخت معروف گلوکار ایکن کے طور پر ہوئی۔ حکام کے مطابق انہوں نے گرفتاری کے دوران کسی قسم کی مزاحمت نہیں کی اور مکمل تعاون کیا۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق ایکون کو تقریباً چھ گھنٹے تک جیل میں رکھا گیا، جس کے بعد باقاعدہ قانونی کارروائی مکمل ہونے پر انہیں رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ وارنٹ روس ویل پولیس ڈیپارٹمنٹ نے جاری کیا تھا۔

واضح رہے کہ چند ماہ قبل پولیس نے ایکون کا ڈرائیونگ لائسنس معطل کر دیا تھا، جب ان کی ٹیسلا سائبر ٹرک بیٹری ختم ہونے کے باعث سڑک پر بند ہو گئی تھی۔

52 سالہ ایکون نے اب تک اس واقعے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا، تاہم اطلاعات کے مطابق وہ اس وقت بھارت میں اپنے میوزک ٹور پر موجود ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بارسلونا کے صدر نے لیونل میسی کی ممکنہ واپسی پر لب کشائی کی
Next Article پاکستانی کرکٹرز نے سری لنکا کا وائٹ بال ٹور جاری رکھنے پر شکریہ ادا کیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

"تقریباً مکمل ہو چکی ہے": بھوشن کمار نے کارتک آریان اور انوراگ باسو کی فلم سے متعلق اہم اپ ڈیٹ دے دی
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

"تقریباً مکمل ہو چکی ہے”: بھوشن کمار نے کارتک آریان اور انوراگ باسو کی فلم سے متعلق اہم اپ ڈیٹ دے دی

By Ayesha Masood
انٹرٹینمنٹ

علیزہ شاہ کا تنقیدی افواہوں پر کرارا جواب

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

فہد مصطفیٰ کا ملازم سے توہین آمیز رویہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

ثانیہ مرزا کا بیٹے اذہان کے ساتویں سالگرہ پر جذباتی پیغام

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?