MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دل کے مریضوں کیلئے نئی امید، وٹامن ڈی خوراک سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم

Last updated: نومبر 14, 2025 11:34 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر وٹامن ڈی کی خوراک مریض کی ضرورت کے مطابق متعین کی جائے تو یہ دل کے امراض میں مبتلا افراد میں ہارٹ اٹیک کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کر سکتی ہے۔

‎یہ تحقیق امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی کانفرنس میں پیش کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا کہ حسبِ ضرورت وٹامن ڈی تھراپی سے دل کے دورے کے امکانات 52 فیصد تک کم ہوئے۔

‎تحقیق انٹرماؤنٹین میڈیکل سینٹر میں اپریل 2017 سے مئی 2023 تک کی گئی، جس میں 630 بالغ مریض شامل تھے جنہیں پہلے سے دل کے امراض لاحق تھے۔

‎مریضوں کی اوسط عمر 63 سال تھی اور بیشتر کے وٹامن ڈی لیول 40 نینو گرام فی ملی لیٹر سے کم تھے، جو صحت کے لیے ناکافی تصور کیا جاتا ہے۔

‎تحقیقی ٹیم نے شرکاء کے خون میں وٹامن ڈی کی سطح باقاعدگی سے مانیٹر کی اور خوراک کو انفرادی ضرورت کے مطابق ایڈجسٹ کیا۔

‎تحقیق میں مریضوں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا، ایک گروپ کو 40 تا 80 نینو گرام فی ملی لیٹر کی سطح برقرار رکھنے کے لیے حسبِ ضرورت وٹامن ڈی خوراک دی گئی، دوسرا گروپ معمول کی معیاری طبی نگہداشت حاصل کرتا رہا۔

‎مطالعے کے دوران 107 بڑے دل کے واقعات ریکارڈ کیے گئے، نتائج کے مطابق کنٹرول گروپ میں 18 فیصد جبکہ وٹامن ڈی گروپ میں صرف 16 فیصد مریضوں کو دل کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔

‎ماہرین نے کہا کہ اگرچہ نتائج حوصلہ افزا ہیں، مگر حتمی نتیجے تک پہنچنے کے لیے مزید تحقیق ضروری ہے۔

‎یہ تحقیق تاحال ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس کے نتائج کسی سائنسی جریدے میں اشاعت کے بعد ہی حتمی تصور کیے جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار کامیاب روبوٹک سرجری
Next Article ہنزہ کی وادی شمشال میں اپینڈکس کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

قومی مہم میں 4 کروڑ 43 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

By Amna Iqbal
Health

بھارت میں پھیلتا ہوا نپاہ وائرس، سندھ میں ایڈوائزری جاری

By Neha Ashraf
پلاسٹک کے برتنوں میں خوراک فریز کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ
ArticleHealth

پلاسٹک کے برتنوں میں خوراک فریز کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ

By Misbah Jogyat
Health

سروائیکل کینسر سے بچاؤ، ملک بھر میں مفت ویکسینیشن مہم کا اعلان کردیا گیا ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?