MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

سعودی عرب بس حادثہ: بھارتی عمرہ زائرین کی تدفین جنت البقیع میں ہوگی

Last updated: نومبر 20, 2025 1:06 شام
Anoosha Malik
Share
SHARE

 

مدینہ کے قریب عمرہ زائرین کی بس کے ایک ڈیزل ٹینکر سے ٹکرانے اور آگ لگنے کے باعث درجنوں بھارتی زائرین جان کی بازی ہار گئے، جن کی تدفین جنت البقیع کے مقدس قبرستان میں کیے جانے کی تیاری جاری ہے۔

مکہ اور مدینہ کے درمیان ہائی وے پر سفر کے دوران بس میں تصادم کے بعد آتشزدگی ہوئی، جس کے نتیجے میں زیادہ تر افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ صرف ایک شخص زندہ بچ پایا۔

جا ں بحق ہونے والے بیشتر زائرین کا تعلق بھارتی ریاست تلنگانہ خصوصاً حیدرآباد سے تھا، جو عمرہ ادا کر کے مدینہ جا رہے تھے۔

حکومتی کارروائی اور شناخت کا عمل

حادثے کے بعد بھارتی حکومت اور قونصل خانہ جدہ نے ہنگامی رابطہ مراکز قائم کر دیے ہیں جبکہ لاشوں کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے کی جا رہی ہے، جس کے بعد تدفین کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

جنت البقیع میں تدفین کی وجہ

اہل خانہ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ان کے پیاروں کو جنت البقیع میں سپرد خاک کیا جائے، جہاں رسول اکرم ﷺ کے قریبی اصحاب اور اہل بیتؓ بھی مدفون ہیں۔

سانحے نے بھارت خصوصاً تلنگانہ کے متاثرہ خاندانوں کو شدید صدمے سے دوچار کیا ہے۔ لوگ جاں بحق زائرین کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئندہ 10 سال میں دنیا میں کوئی کینسر سے نہیں مرے گا لیکن پاکستان میں لوگ مررہے ہوں گے، وزیر صحت
Next Article کُرّم میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 23 غیر ملکی سرپرستی یافتہ شدت پسند ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کیا نیئنڈرتھلز مذہبی عقائد رکھتے تھے؟

By Wajeeha Batool
مذہبی

اسلام دنیا کا تیزی سے بڑھنے والا مذہب قرار، پیو رپورٹ

By Sana Mustafa
وسیم بادامی نے حج 2026 کے سفر کی جذباتی جھلک شیئر کر دی
تازہ ترینمذہبی

وسیم بادامی نے حج 2026 کے سفر کی جذباتی جھلک شیئر کر دی

By Ayesha Masood
مذہبی

پاکستان میں پہلی بار بین الاقوامی قرات مقابلہ IQC-2025 منعقد

By Anoosha Malik
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?