MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

الٹرا پروسیسڈ فوڈ صحت کیلئے خطرہ

Last updated: نومبر 21, 2025 11:42 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ فوڈ دنیا بھر کے لیے خطرہ بن رہی ہے جس کے استعمال کو کم کرنے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔

‎عالمی سطح پر کی جانے والی ریسرچ کے مطابق کھانے کا طریقہ بدل رہا ہے، تازہ کھانوں کے بجائے سستے اور انتہائی پروسیسڈ کھانوں کے رحجان میں اضافہ ہوا ہے جس سے موٹاپے اور ڈپریشن کے علاوہ دائمی بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

‎معروف طبی جریدے سی لانیسٹ میں شائع ریسرچ کے مطابق حکومتوں کو اس سلسلے میں قدم اٹھاتے ہوئے الٹر پروسیسڈ فوڈ کے حوالے سے انتباہ جاری کرنا ہوں گے اور ان پر زیادہ ٹیکس لگانے کی ضرورت ہے تاکہ غذائیت والی خوراک تک رسائی کے لیے فنڈز فراہم کیے جا سکیں۔

‎الٹرا پروسیسڈ فوڈ کی تعریف اس طرح کی جاتی ہے کہ اس میں 5 ایسے اجزاء شامل ہوتے ہیں جو گھروں میں استعمال نہیں کیے جاتے، ان میں ایملسیفائر بنیادی اجزاء کو ملانے کے لیے مثلا تیل اور پانی کو ملانے کے لیے، پریزرویٹوز کا استعمال اشیاء کو زیادہ عرصے تک محفوظ رکھنے کے لیے، ایڈیٹیو جنہیں کھانے کو محفوظ اور دلکش بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، ان کے علاوہ رنگ اور مٹھاس شامل ہیں۔

‎الٹرا پروسیسڈ فوڈ میں ساسجز، کرسپ، پیسٹریز، بسکٹ، انسٹنٹ سوپ، فزی ڈرنکس، آئس کریم اور سپر مارکیٹس کی بریڈ بھی شامل ہیں۔

‎یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ صنعتی طور پر تیار کردہ کھانے، چینی اور غیر صحت بخش چکنائی سے بھرپور ہوتے ہیں اور ان میں فائبر اور پروٹین کی مقدار کم ہوتی ہے۔

‎چند سائنسدانوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ ریسرچ یہ ثابت نہیں کرتی کہ الٹرا پروسیسڈ فوڈ براہِ راست صحت کو نقصان پہنچاتے ہیں اور اس ضمن میں مزید تحقیق اور ٹرائلز کی ضرورت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اقوامِ متحدہ کی قرارداد: ایران میں عیسائی کنورٹ افراد پر مظالم بڑھنے کی تشویش
Next Article کولیسٹرول کو 60 فیصد تک کم کرنے والی نئی گولی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

عوام ہوشیار! درد اور الرجی کے لئے استعمال ہونے والے یہ انجکیشز ہرگز استعمال نہ کریں

By Neha Ashraf
Health

سندھ بھر میں ایچ پی وی حفاظتی ویکسین مہم ستمبر سے شروع ہوگی

By Neha Ashraf
سر اور گردن کے کینسر کے جدید علاج کے لیے نئی دوا: ’رائبریونٹ فیسپرو‘ کے حوصلہ افزا نتائج
Health

سر اور گردن کے کینسر کے جدید علاج کے لیے نئی دوا: ’رائبریونٹ فیسپرو‘ کے حوصلہ افزا نتائج

By Misbah Jogyat
Health

پنجاب: انسداد پولیو مہم کا آغاز 2 فروری سے ہوگا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?