MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

پی سی بی—لطیف تنازع ختم، سابق کپتان نے اپنے بیانات واپس لے لیے

Last updated: نومبر 23, 2025 2:52 شام
Niaz Ali
Share
پی سی بی—لطیف تنازع ختم، سابق کپتان نے اپنے بیانات واپس لے لیے
SHARE

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سابق کپتان راشد لطیف کے درمیان جاری طویل تنازعہ بالآخر اس وقت ختم ہوگیا جب لطیف نے بورڈ کے خلاف اپنے پہلے دیے گئے بیانات بلا شرط واپس لے لیے۔

یہ معاملہ اُس وقت شروع ہوا تھا جب لطیف نے اشارہ دیا کہ محمد رضوان کو ون ڈے کپتانی سے ہٹانے کی وجہ ان کی جانب سے فلسطین کی حمایت ہو سکتی ہے۔ اس بیان کے بعد پی سی بی نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) میں شکایت درج کروائی، جس کے تحت لطیف کو 17 نومبر کو لاہور دفتر میں تحقیقاتی افسر کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس ملا۔

بعد ازاں سابق وکٹ کیپر نے اس انکوائری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔

لطیف نے بعد میں ایک تفصیلی معافی نامہ پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر جاری کیا، جس میں انہوں نے وضاحت کی کہ ان کے بیانات کا مقصد کسی کھلاڑی، بورڈ حکام یا کسی بھی فریق پر الزام لگانا نہیں تھا۔
انہوں نے لکھا:
“میرے حالیہ سوشل میڈیا اور انٹرویوز میں کیے گئے تبصروں کا تعلق ’سرگٹ ایڈورٹائزنگ‘ سے تھا۔ میری بنیادی تشویش حکومتِ پاکستان کی جانب سے جاری ہدایات کی ممکنہ خلاف ورزیوں کے حوالے سے تھی۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ضمنی انتخابات: قومی اور صوبائی حلقوں میں پولنگ جاری
Next Article ایچ بی او نے ’گیم آف تھرونز‘ سیزن 8 کی خامیاں دور کرنے کا فیصلہ کر لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کھیل

ثوریہ ونشی کی دھواں دار سنچری رائیگاں، سن رائزرز حیدرآباد نے 229 رنز کا ہدف عبور کر لیا

By Muzammil Nabi Khan
پاکستان کے نور زمان چارلٹس ویل اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
کھیل

پاکستان کے نور زمان چارلٹس ویل اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

By Niaz Ali
سعودی عرب 2026 ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
کھیل

سعودی عرب 2026 ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

By Niaz Ali
کھیل

پاکستان شاہینز قطر پہنچ گئے، رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ 2025 کی تیاری مکمل

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?