MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

محمد نواز کا جادو — پاکستان کی شاندار 7 وکٹوں سے فتح

Last updated: نومبر 22, 2025 10:00 شام
Salman Khan
Share
SHARE

پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کا شاندار اختتام کیا، جبکہ محمد نواز نے آل راؤنڈ کارکردگی دکھاتے ہوئے مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا۔

سری لنکا نے 128 رنز بنائے، مگر پاکستان نے ہدف صرف 15.3 اوورز میں حاصل کرکے میچ کو یکطرفہ بنا دیا۔ محمد نواز نے نہ صرف شاندار لائن و لینتھ سے بولنگ کی بلکہ اہم لمحات پر وکٹیں لے کر سری لنکا کی پیشقدمی روک دی۔

کپتان سلمان علی آغا نے میچ کے بعد کہا کہ یہ ایک “کمپلیٹ گیم” تھی — بولنگ، فیلڈنگ اور بیٹنگ تینوں شعبوں میں ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے نواز اور فہیم جیسے آل راؤنڈرز کو پاکستان کی سب سے بڑی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں نہ صرف قابلِ اعتماد بولرز ہیں بلکہ بیٹنگ میں بھی میچ کا رخ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کپتان نے بینچ اسٹرینتھ کو بھی پاکستان کا بڑا پلس پوائنٹ قرار دیا۔

پاکستان نے بڑے اعتماد کے ساتھ میچ بھی جیتا اور سیریز بھی — اور محمد نواز نے ثابت کر دیا کہ وہ اب بھی پاکستان کے سب سے قابلِ بھروسہ آل راؤنڈرز میں شامل ہیں

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عاطف اسلم نے حالیہ شوز میں شرکت نہ کرنے کی وجہ واضح کر دی
Next Article "لیہ: نومولود کو 8 لاکھ میں فروخت کرنے والا باپ گرفتار، ڈی این اے کے بعد بچہ ماں کے سپرد ہوگا”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینکھیل

سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ چُن لی — پنڈی میں ہائی اسکورر مقابلے کی تیاریاں

By Salman Khan
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر پلے آف میں جگہ بنالی
کھیل

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر پلے آف میں جگہ بنالی

By Niaz Ali
کھیل

لاہور کے خلاف میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے حمزہ کی ڈیبیو انٹری

By Ayan Ahmed
کھیل

رونالڈو کا ایشین چیمپئنز لیگ کا خواب چکنا چور، النصر کی شکست

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?