MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج، پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے

Last updated: نومبر 29, 2025 8:44 صبح
Niaz Ali
Share
ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج، پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے
SHARE

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کا فیصلہ کن میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔

پاکستان نے گروپ مرحلے میں چار میں سے تین مقابلے جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کی، جبکہ سری لنکا نے ابتدائی دو میچوں میں ناکامی کے بعد شاندار واپسی کی۔ انہوں نے پہلے زمبابوے کو ہرایا اور پھر آخری گروپ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹوالیا۔

کپتان سلمان علی آغا اور سری لنکن کپتان داسن شناکا نے مقامی ہوٹل میں ٹرافی کے ساتھ فوٹوشوٹ بھی کروایا۔

یہ اہم معرکہ آج شام 6 بجے راولپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شمالی کوریا کا خفیہ کلیساؤں پر ’فتح‘ کا دعویٰ
Next Article گورنر بلوچستان نے 3 روزہ نیشنل پیڈیاٹرک کانفرنس 2025ء کا افتتاح کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینکھیل

نیوزی لینڈ نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلہ دیش کی ٹیم میں تنویر اسلام اور مستفیض الرحمان شامل

By Zain Abbas
کھیل

ڈیوڈ وارنر نے میٹ رین شا کو عثمان خواجہ کے طویل المدتی متبادل کے طور پر نامزد کر دیا

By Salman Khan
فیفا کا ورلڈ کپ 2026 کے لیے تاریخی اعلان؛ قومی ترانے کے دوران تمام 26 کھلاڑیوں کا گراؤنڈ میں ہونا لازمی قرار
کھیل

فیفا کا ورلڈ کپ 2026 کے لیے تاریخی اعلان؛ قومی ترانے کے دوران تمام 26 کھلاڑیوں کا گراؤنڈ میں ہونا لازمی قرار

By Yamna Shahid
کھیل

ٹکنر کی شاندار بولنگ سے بنگلہ دیش کی دیر سے ہونے والی بیٹنگ تباہ، نیوزی لینڈ کو 1-0 کی برتری

By Zain Abbas
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?