MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

گورنر بلوچستان نے 3 روزہ نیشنل پیڈیاٹرک کانفرنس 2025ء کا افتتاح کر دیا

Last updated: نومبر 29, 2025 11:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے 3 روزہ نیشنل پیڈیاٹرک کانفرنس 2025ء کا افتتاح کر دیا۔

‎گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کامیاب پیڈیاٹرک کانفرنس کے انعقاد پر تمام منتظمین کو مبارکباد دی اور کہا کہ ڈاکٹرز ہفتے میں کم از کم ایک دن غریب مریضوں کا مفت معائنہ کیا کریں، صوبے کے دور افتادہ اضلاع میں بھی ڈاکٹرز اپنے فرائض انجام دیں، اس طرح ہیلتھ سیکٹر بے شمار بچوں اور خاندانوں کی زندگیوں میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔

‎انہوں نے کہا کہ ہمیں صحت کے بنیادی اصولوں پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے، بدقسمتی سے اس ترقی یافتہ دور میں بھی ہمارے صوبے میں زچہ و بچہ کی اموات کی شرح بہت زیادہ ہے، بچوں کی صحیح نگہداشت سے ملک و صوبے میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں کمی آسکتی ہے۔

‎شیخ جعفر خان مندوخیل کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر نوزائیدہ بچوں کی اموات کے ساتھ ساتھ حفاظی ٹیکہ جات کی افادیت پر بھی توجہ مرکوز رکھیں، ایک صحت مند معاشرے کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی اشد ضرورت ہے۔

‎گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے منتظمین اور مہمانوں میں یادگاری شیلڈ بھی تقسیم کیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج، پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج، پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے
Next Article کیا ورزش سے فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے بچنے میں مدد ملتی ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

خیبرپختونخوا میں کینسر کے مریضوں کے لئے خوشخبری

By Neha Ashraf
بریسٹ کینسر سے لڑنے والی خواتین کے لیے خصوصی کرافٹ ایوننگ کا انعقاد
Health

بریسٹ کینسر سے لڑنے والی خواتین کے لیے خصوصی کرافٹ ایوننگ کا انعقاد

By Misbah Jogyat
Health

راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

چائے یا کافی دماغی بیماری کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?