MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کیا ورزش سے فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے بچنے میں مدد ملتی ہے؟

Last updated: نومبر 29, 2025 11:25 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

فضائی آلودگی سے جسمانی صحت پر متعدد منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں مگر کیا ورزش سے اس کے منفی اثرات کی روک تھام کی جاسکتی ہے؟

‎اس سوال کا جواب برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دیا گیا۔

‎لندن کالج یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ طویل عرصے تک آلودہ فضا میں رہنے سے جسمانی سرگرمیوں کے مثبت اثرات گھٹ جاتے ہیں۔

‎اس تحقیق میں 15 لاکھ سے زائد بالغ افراد کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی۔ برطانیہ، چین، ڈنمارک اور امریکا سمیت متعدد ممالک سے تعلق رکھنے والے ان افراد کی صحت کا جائزہ 10 سال سے زائد عرصے تک لیا گیا۔

‎تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جو افراد ایسے علاقوں میں رہتے ہیں، جہاں فضائی آلودگی کی شرح زیادہ ہوتی ہے، وہاں ورزش کرنے سے کسی بھی وجہ سمیت کینسر اور امراض قلب سے موت کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

‎اسی طرح ورزش کرنے کی عادت سے صحت پر مرتب ہونے والے کچھ فوائد برقرار رہتے ہیں۔ تحقیق میں فضائی آلودگی کے ننھے ترین ذرات کی سطح سے مرتب اثرات کا جائزہ لیا گیا تھا۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ان ذرات کے باعث ورزش کے فوائد بہت تیزی سے گھٹ جاتے ہیں۔

‎محققین نے بتایا کہ دنیا کی لگ بھگ 45 فیصد آبادی ایسے خطوں میں مقیم ہے جہاں فضائی آلودگی کی شرح خطرے کی حد سے زیادہ ہے۔

‎انہوں نے مزید بتایا کہ نتائج سے یہ علم ہوتا ہے کہ اگرچہ فضائی آلودگی سے متاثرہ علاقوں میں ورزش سے کچھ فائدہ ضرور ہوتا ہے مگر ان طبی فوائد کو بڑھانے کے لیے ضروری ہے کہ فضائی معیار کو بہتر بنایا جائے۔

‎ان کا کہنا تھا کہ تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ آلودہ فضا کافی حد تک ورزش کے فوائد کو بلاک کر دیتی ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ فضائی آلودگی کے ذرات کس طرح ہماری صحت کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

‎محققین کے مطابق ہمارا ماننا ہے کہ صاف ہوا اور جسمانی سرگرمیوں دونوں صحت مند زندگی کے لیے ضروری ہیں۔

‎انہوں نے تسلیم کیا کہ یہ نتائج کافی حد تک محدود ہیں کیونکہ زیدہ تر ڈیٹا ترقی یافتہ ممالک کا تھا تو حتمی نتائج کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

‎مگر انہوں نے کہا کہ پھر بھی نتائج آنکھیں کھول دینے والے ہیں۔ اس تحقیق کے نتائج جرنل بی ایم سی میڈیسن میں شائع ہوئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گورنر بلوچستان نے 3 روزہ نیشنل پیڈیاٹرک کانفرنس 2025ء کا افتتاح کر دیا
Next Article مصنوعی مٹھاس جگر کی مہلک بیماری کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد: 11 سال سے ناکارہ سی آر مشین کارآمد ہوگئی

By Neha Ashraf
Health

وٹامن سی فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے بچانے میں مددگار

By Neha Ashraf
Health

اپریل 2027 تک ڈبلیو ایچ او میچیورٹی لیول 3 حاصل کر لیں گے: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
پولن سیزن کی واپسی: الرجی سے بچاؤ اور علامات پر قابو پانے کے 9 مؤثر طریقے
Health

پولن سیزن کی واپسی: الرجی سے بچاؤ اور علامات پر قابو پانے کے 9 مؤثر طریقے

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?