MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزیر اعلیٰ ہارٹ سرجری پروگرام ، 10 ہزار سے زائدبچوں کی مفت ہارٹ سرجریز

Last updated: فروری 8, 2026 10:50 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیر اعلیٰ ہارٹ سرجری پروگرام، 10 ہزار سے زائد بچوں کی مفت ہارٹ سرجریز کی گئیں۔

‎چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام بارے پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں اجلاس ہوا۔ سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ عظمت محمود، ایڈیشنل سیکرٹری پروکیورمنٹ امیرہ بابر،وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز پروفیسر مسعود صادق، ایم ڈی چلڈرن ہسپتال پروفیسر ٹیپو سلطان، سی ای او پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹر علی رزاق و دیگر افسران بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

‎مانیٹرنگ فریم ورک، سروس ڈلیوری اور دیگر اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہا پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا سے 420 بچوں کی ہارٹ سرجریز ہوئیں، آزاد کشمیر سے 249، اسلام آباد سے 106، بلوچستان سے 28 بچوں کی سرجریز ہوئیں۔ گلگت بلتستان سے 34، سندھ سے27 بچوں کی بالکل مفت کارڈیک سرجری ہوئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی؛ تھیلیسمیا کے علاج کیلئے جدید جینیاتی ٹیکنالوجی پر تحقیق آخری مراحل میں داخل
Next Article ملتان: 24 گھنٹوں میں 68 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

‎کورونا اور ویکسین کے بعد ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ

By Neha Ashraf
Health

کراچی: پیر کے روز پیدا ہونے والے پانچ بچوں میں سے 2 دوران علاج دم توڑ گئے

By Neha Ashraf
Health

پوٹاشیم سے بھرپور غذا قلبی مرض کے امکانات کم کر سکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

امریکا کا پہلا ڈیمینشیا ولیج 2027 میں کھلنے کے لیے تیار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?