MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینکھیل

فلپ ہیوز کو بچھڑے 11 سال — کرکٹ آج بھی اُس دردناک لمحے کو نہیں بھولی

Last updated: نومبر 27, 2025 6:42 شام
Salman Khan
Share
SHARE

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کی آج 27 نومبر کو 11ویں برسی منائی جا رہی ہے، وہ باصلاحیت نوجوان بیٹر جو 2014 میں میدان میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے کے باعث دنیا سے رخصت ہو گیا تھا۔ شیفیلڈ شیلڈ میچ میں نیو ساوتھ ویلز کی نمائندگی کرتے ہوئے فلپ ہیوز کو لگنے والا باؤنسر ان کے گردن کے نچلے حصے پر لگا، جس کے بعد وہ گر پڑے اور اسپتال میں دو روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہتے ہوئے انتقال کر گئے۔

یہ سانحہ نہ صرف آسٹریلیا بلکہ پوری کرکٹ دنیا کے لیے ایک صدمہ تھا، جس کے نتیجے میں کھلاڑیوں کی حفاظت سے متعلق قوانین، ہیلمٹ کے معیار اور سیکیورٹی پروٹوکول میں بڑی تبدیلیاں کی گئیں۔ فلپ ہیوز ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں اپنی کارکردگی سے بہت کم عمر میں ہی نمایاں ہو چکے تھے اور انہیں آسٹریلیا کا مستقبل کا بڑا اسٹار سمجھا جاتا تھا۔

ان کی 11ویں برسی کے موقع پر دنیا بھر کے کھلاڑی، مداح اور کرکٹ ماہرین انہیں خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں اور اس حادثے کو یاد کر رہے ہیں جس نے کھیل کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست، پارٹی کے اندر اختلافات گہرے ہونے لگے
Next Article ٹرائی سیریز: آج کے میچ میں بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز ٹرائی سیریز: آج کے میچ میں بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی اے کا نئی سم کے لیے فنگر پرنٹس فراہم کرتے وقت شہریوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
سوفی کننگھم نے لاس اینجلس لیکرز کے کھلاڑی سے اپنا موازنہ کر دیا
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
مائیکروسافٹ کی عالمی سروسز میں تعطل: اب تک کیا معلوم ہوا؟
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات میں دراڑ: آئزن کوٹ کیسے تعلقات بہتر بنا سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
میر رضا علی کیس: جے آئی ٹی آج احمد بھردے کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026
سینڈ پیپر گیٹ معاملے پر کمنز کا خواجہ سے اختلاف، کہا ان کا مؤقف سو فیصد غلط ہے
بریکنگ نیوز
نومبر 13, 2026

You Might Also Like

پی سی بی—لطیف تنازع ختم، سابق کپتان نے اپنے بیانات واپس لے لیے
کھیل

پی سی بی—لطیف تنازع ختم، سابق کپتان نے اپنے بیانات واپس لے لیے

By Niaz Ali
Economyتازہ ترین

بجلی کے نرخوں میں ایک اور اضافہ: فی یونٹ 1.20 روپے اضافے کا امکان

By Haris Ali
صومالی قزاق رسد کم ہونے پر اغوا کی گئی اماراتی کشتی چھوڑ کر فرار
internationalتازہ ترین

صومالی قزاق رسد کم ہونے پر اغوا کی گئی اماراتی کشتی چھوڑ کر فرار

By Ayesha Masood
تازہ ترینکھیل

آئی سی سی نے نواز کو نومبر کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?