MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

ٹرائی سیریز: آج کے میچ میں بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز

Last updated: نومبر 27, 2025 5:18 شام
Niaz Ali
Share
ٹرائی سیریز: آج کے میچ میں بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز
SHARE

پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کو آج سری لنکا کے خلاف ہونے والے ٹرائی سیریز کے میچ میں آرام دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کی آج کے میچ میں واپسی کا امکان ہے، جبکہ کپتان سلمان علی آغا ممکنہ طور پر نمبر تین پر بیٹ کریں گے۔ دوسری جانب وسیم جونیئر اور سلمان مرزا کو آج کے میچ میں نہ کھلانے کی سفارش کی گئی ہے۔

پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان جاری سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آج پاکستان اور سری لنکا مدِمقابل ہوں گے۔

اگر سری لنکا آج کا میچ جیت گیا تو وہ فائنل میں جگہ بنا لے گا،
جبکہ ہار کی صورت میں فائنل پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلپ ہیوز کو بچھڑے 11 سال — کرکٹ آج بھی اُس دردناک لمحے کو نہیں بھولی
Next Article رونالڈو نے شادی کے لیے 500 سال قدیم چرچ منتخب کرلیا رونالڈو نے شادی کے لیے 500 سال قدیم چرچ منتخب کرلیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز فائنل: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب
کھیل

ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز فائنل: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب

By Niaz Ali
پہلی بین الاقوامی ریڈ کارڈ نے رونالڈو کی ورلڈ کپ شرکت کو خطرے میں ڈال دیا
کھیل

پہلی بین الاقوامی ریڈ کارڈ نے رونالڈو کی ورلڈ کپ شرکت کو خطرے میں ڈال دیا

By Niaz Ali
کھیل

آسٹریلیا میں شاہین کا پہلا امتحان، ڈیبیو پر مشکلات کا سامنا

By Salman Khan
پشاور زلمی کا ایچ بی ایل پی ایس ایل معاہدہ میں توسیع کا فیصلہ
کھیل

پشاور زلمی کا ایچ بی ایل پی ایس ایل معاہدہ میں توسیع کا فیصلہ

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?