MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

رونالڈو نے شادی کے لیے 500 سال قدیم چرچ منتخب کرلیا

Last updated: نومبر 27, 2025 5:36 شام
Niaz Ali
Share
رونالڈو نے شادی کے لیے 500 سال قدیم چرچ منتخب کرلیا
SHARE

دنیا کے نامور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی شادی کی تقریب کے لیے اپنے آبائی علاقے مادیرا کا انتخاب کر لیا ہے۔ توقع ہے کہ ورلڈ کپ 2026 کے اختتام کے بعد گرمیوں میں شادی کی تقریب منعقد ہوگی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی کلب النصر کے پرتگالی اسٹار اور ان کی 31 سالہ منگیتر جارجینا روڈریگز کی شادی فنشل کیتھیڈرل میں ہوگی، جبکہ استقبالیہ ایک شاندار ہوٹل میں رکھا جائے گا۔

یہ تاریخی چرچ رونالڈو کے شہر کی قدیم ترین عبادت گاہوں میں سے ایک ہے، جس کی تعمیر تقریباً 511 سال پہلے 15ویں صدی کے آغاز میں ہوئی تھی۔ یہ مقام رونالڈو کے لیے اس لیے بھی اہم ہے کہ یہ اس اسپتال سے صرف دو میل دور ہے جہاں وہ پیدا ہوئے تھے۔ رونالڈو کا پرانا کلب نیشنل دا مادیرا بھی اسی علاقے کے قریب موجود ہے۔

یاد رہے کہ اس جوڑے نے گزشتہ اگست میں منگنی کا اعلان کیا تھا اور ایک تصویر شیئر کی تھی، جس میں جارجینا کی قیمتی ہیروں والی انگوٹھی نمایاں تھی۔ رپورٹس کے مطابق اس انگوٹھی میں 37 قیراط کا ہیرا جڑا ہے، جس کی قیمت تقریباً 5 ملین ڈالر بتائی جاتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرائی سیریز: آج کے میچ میں بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز ٹرائی سیریز: آج کے میچ میں بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز
Next Article آصف رضا میر اور شہناز شیخ کی 40 سال بعد ملاقات — ’تنہائیاں‘ کی یادیں پھر جاگ اٹھیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کھیل

کمار سنگاکارا سری لنکا کرکٹ کی ’ٹرانسفارمیشن کمیٹی‘ میں شامل؛ بورڈ کے ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کی تیاری

By Ayan Ahmed
محمد وسیم کی جکراوَت کے خلاف ٹائٹل بچانے کی بھرپور تیاریاں
کھیل

محمد وسیم کی جکراوَت کے خلاف ٹائٹل بچانے کی بھرپور تیاریاں

By Niaz Ali
کھیل

بی سی سی آئی کا آئی پی ایل مالکان کے خلاف سخت ایکشن؛ پروٹوکول کی خلاف ورزی پر وارننگ جاری

By Ayan Ahmed
کھیل

محمد علی پر ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?