MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا نے راولپنڈی دھرنا ختم کردیا

Last updated: نومبر 28, 2025 11:40 صبح
Niaz Ali
Share
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا نے راولپنڈی دھرنا ختم کردیا
SHARE

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے پر وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے راولپنڈی کے گورکھ پور ناکے پر دیا گیا دھرنا ختم ہوگیا۔ بعد ازاں وہ گورکھ پور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِاعلیٰ کے پی نے علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی سے مشاورت کے بعد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق منگل کو دوبارہ اڈیالہ جیل آنے کی تجویز پر اتفاق ہوا ہے، جبکہ فیملی ملاقات کے روز کارکنوں کو بھی آنے کی ہدایت دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا نے دھرنے کے حوالے سے اپوزیشن اتحاد کو پہلے سے اعتماد میں نہیں لیا تھا۔ دھرنا شروع ہونے کے چار گھنٹے بعد انہوں نے اپوزیشن اتحاد کی قیادت سے صورتحال سنبھالنے کے لیے رابطہ کیا۔

سہیل آفریدی کی خواہش تھی کہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان اپوزیشن اتحاد کی قیادت کی جانب سے کیا جائے۔

محمود خان اچکزئی نے میڈیا کو بتایا کہ وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے کے معاملے پر آج صبح ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ نے 15ویں نیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا سندھ نے 15ویں نیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا
Next Article ایشیز سیریز: آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم فائنل کر دی ایشیز سیریز: آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم فائنل کر دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
سیاست

وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

By Niaz Ali
پیمرا نے جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل کر دیں
تازہ ترینسیاست

پیمرا نے جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل کر دیں

By Ayesha Masood
امریکہ کی جانب سے حملوں میں وقفہ؛ ایران نے بھی اتحادیوں پر تلافیانہ کارروائیاں روک دیں
سیاست

امریکہ کی جانب سے حملوں میں وقفہ؛ ایران نے بھی اتحادیوں پر تلافیانہ کارروائیاں روک دیں

By Yamna Shahid
سیاست

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے اندر اختلافات نمایاں، متعدد ارکان پارلیمانی پارٹی اجلاس سے غیر حاضر

By Aqil Rahman
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?