MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

"کراچی ڈیفنس میں مبینہ مقابلہ: وائٹ کرولا گینگ کے 5 ملزمان گرفتار”

Last updated: دسمبر 4, 2025 10:38 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: ڈیفنس پولیس نے فیز سیون ایکسٹینشن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد وائٹ کرولا گینگ کے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں تین ملزمان فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے اہلکاروں کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی، جس پر پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی۔ زخمی ملزمان کی شناخت علی اصغر، واجد اور محمد شبیر کے ناموں سے ہوئی، جبکہ دو دیگر ساتھی ماجد سلطان اور ابراہیم کو بغیر مزاحمت کے گرفتار کیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے سفید رنگ کی کرولا کار، چار موبائل فون، ایک لیپ ٹاپ، نائن ایم ایم پستول اور دو تیس بور پستول برآمد ہوئے۔

ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث اور مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کا سابقہ ریکارڈ بھی تفصیل کے ساتھ چیک کیا جا رہا ہے۔

زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانوی یونیورسٹیاں پاکستان، بنگلادیش کے طلبہ کے داخلے معطل کر دیں
Next Article "لاہور میں پولیس کانسٹیبل کے خلاف ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹس پر مقدمہ درج”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

نارتھ ناظم آباد میں مالی دباؤ کے شکار باپ نے 2 کمسن بیٹیوں کو قتل کردیا

By Jaweria Ahmed
عوام کے لیے ریلیف؛ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
عدالت اور جرائم

عوام کے لیے ریلیف؛ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہv

By Yamna Shahid
لاہور: باغبانپورہ میں چھت گرنے سے اموات کی تعداد 10 ہو گئی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لاہور: باغبانپورہ میں چھت گرنے سے اموات کی تعداد 10 ہو گئی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

پنسلوانیا میں یو ایس اسٹیل پلانٹ پر دھماکوں سے دو افراد جاں بحق، 10 زخمی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?