MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سوشل میڈیا سے قلیل مدتی لاتعلقی ذہنی صحت کیلئے مفید قرار

Last updated: دسمبر 5, 2025 10:33 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سوشل میڈیا سے قلیل مدتی لاتعلقی بھی ذہنی صحت میں بہتری لا سکتا ہے۔

‎حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوشل میڈیا کو اگر صرف ایک ہفتے کیلئے ہی ترک کر دیا جائے تو اینزائٹی، ڈپریشن اور نیند جیسے مسائل میں خاطر خواہ کمی آ سکتی ہے۔

‎محققین کے مطابق 18 سے 24 برس کے 295 نوجوانوں کی ذہنی صحت کا تین ہفتوں تک مطالعہ کیا گیا، جس میں ابتدائی دو ہفتوں میں شرکاء نے سوشل میڈیا کا استعمال کیا لیکن آخری ہفتے میں سوشل میڈیا کو بالکل ترک کر دیا۔

‎نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ سوشل میڈیا سے مختصر وقفے کے باعث اینزائٹی میں 16 فیصد، ڈپریشن میں 25 فیصد اور بے خوابی جیسے مسائل میں 14 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

‎تحقیق کے دوران ان افراد میں زیادہ تبدیلیاں دیکھی گئیں جن میں ابتداء میں شدید ڈپریشن کی علامات موجود تھیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی بخار کے بارہ کیسزرپورٹ
Next Article ڈینگی کے وار ، مزید 8 افراد میں وائرس کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

سائنسدانوں کا بڑا کمال، آنتوں کی بیماری کے علاج کےلیے "لیونگ گلو” بنا لیا

By Neha Ashraf
Health

مصطفیٰ کمال نے ایم ڈی کیٹ کا ڈیجیٹل سسٹم لانچ کردیا

By Fatima Nadeem
قومی اسمبلی کمیٹی: مصنوعی مشروبات کے پیکٹس پر پھلوں کی تصاویر پر پابندی کا فیصلہ
Healthتازہ ترین

قومی اسمبلی کمیٹی: مصنوعی مشروبات کے پیکٹس پر پھلوں کی تصاویر پر پابندی کا فیصلہ

By Ayesha Masood
Health

شہر میں پولیو ویکسین سےانکار کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: کمشنر کراچی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?