MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں پہلی بار روبوٹک سرجری پر مبنی ویب سیریز کا پریمیئر لانچ

Last updated: دسمبر 8, 2025 3:42 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کی جانب سے پاکستان میں روبوٹک سرجری پر مبنی پہلی ویب سیریز کا پریمیئر لانچ کردیا ہے۔

‎تفصیلات کے مطابق اس ویب سیریز میں جدید طرزِ جراحی کی ضرورت، درپیش چیلنجز اور اس کے مستقبل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ سیریز کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں اسپتال کے اصل مریضوں، ڈاکٹرز اور طبی عملے پر مشتمل اصل واقعات کو فلمایا گیا ہے جس سے ناظرین کو روبوٹک سرجری کے پس منظر اور اس کے عمل کو حقیقی انداز میں سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

‎اس حوالے سے نیوپلیکس سینما میں منعقدہ پریمیئر کی تقریب کے دوران ایس آئی یو ٹی کے روبوٹک سرجن اور ٹرسٹی ڈاکٹر عرفان رضوی نے بتایا کہ پاکستان کے بارے میں یہ منفی تاثر سراسر غلط ہے کہ یہاں ترقی، جدید علاج یا عالمی معیار کا کام سامنے نہیں آتا۔حقیقت اس کے برعکس ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ہیلتھ کیئر سسٹم میں ایسی خوبیاں موجود ہیں جن کی مثال دنیا کے بہت کم ممالک میں ملتی ہے۔ یہاں جدید طرزِ جراحی عام اور غریب مریضوں کی دسترس میں ہے،جہاں مفت علاج کے ساتھ مریضوں کی عزتِ نفس کو برقرار رکھنا اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں روبوٹک سرجری کا آغاز ایک خوش آئند پیش رفت ہے، جس سے ہمارے سرجن بین الاقوامی سطح پر مقابلہ کر سکیں گے اور مریض اس جدید تکنیک سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے۔

‎ایس آئی یو ٹی میں شعبہ روبوٹک سرجری کے سربراہ ڈاکٹر ریحان محسن نے کہا کہ میں اپنی ٹیم کو بے حد سراہتا ہوں، کیونکہ یہ ایک منفرد نوعیت کی ویب سیریز ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ روبوٹک سرجری پاکستان کے لیے نسبتاً نیا تصور ہے، اور مجھے فخر ہے کہ ایس آئی یو ٹی نے اس طرزِ جراحی کو سب سے پہلے پاکستان میں متعارف کروایا۔ اب تک یہاں چار ہزار سے زائد روبوٹک سرجریز کی جا چکی ہیں، جہاں مریضوں کی عزتِ نفس کو برقرار رکھتے ہوئے مکمل طور پر مفت علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

‎ایس آئی یو ٹی میں ایک سال قبل روبوٹک سرجری کے ذریعے گردے کا آپریشن کروانے والے مریض ابرار کا کہنا تھا کہ میں نے روبوٹک سرجری کروائی اور میں جلد صحت یاب ہوا۔ میرا تجربہ بہت اچھا رہا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Next Article نیشنل گیمز: ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا نیشنل گیمز: ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ذیابیطس کی گولی نے بچوں میں اہم آزمائش میں بلڈ شوگر کم کر دی

By Amna Iqbal
Health

کراچی میں رواں برس ڈینگی سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

حکومت کے پاس ذخیرہ کورونا ویکیسن ضائع ہونے کا خدشہ، ایکسپائری میں کتنا وقت رہ گیا؟

By Neha Ashraf
Health

بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے آلو میں چھُپی افادیت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?