MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

حکومت کے پاس ذخیرہ کورونا ویکیسن ضائع ہونے کا خدشہ، ایکسپائری میں کتنا وقت رہ گیا؟

Last updated: ستمبر 16, 2025 2:54 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

‎ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت پاکستان کے پاس ذخیرہ کروڑوں مالیت کی کورونا ویکیسن ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔

‎ذرائع ایف ڈی آئی کے مطابق وفاق کے پاس کورونا ویکسین کی آخری کھیپ ضائع ہونے کا خدشہ ہے، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایمونائزیشن نے اس سلسلے میں این سی او سی کو خط لکھ دیا ہے۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ این سی او سی کو کورونا ویکسین کی صورت حال سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے، ایف ڈی آئی کے پاس موجود ویکسین آئندہ ماہ ایکسپائر ہو رہی ہے جو کہ وفاقی ڈائریکٹوریٹ کے ویئر ہاؤس میں اسٹور ہے۔

‎ذرائع کے مطابق ایف ڈی آئی ویئر ہاؤس میں کورونا ویکسین کی 5 ہزار سے زائد ڈوزز موجود ہیں، جو کہ امریکی کمپنی فائزر کی تیار کردہ ویکسین کی کھیپ پر مشتمل ہیں۔

‎ضائع ہونے کے قریب اس کورونا ویکسین کی مالیت ڈھائی کروڑ سے زائد ہے، این سی او سی نے ویکسین کے بارے میں ایف ڈی آئی کو تاحال جواب نہیں دیا ہے، وہاں سے ہدایات ملنے پر ویکسین کی کھیپ کے بارے میں کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔

‎ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے استعمال میں کمی کے باعث صوبوں کو اس کی سپلائی نہیں ہو سکی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کے اکثر بڑے اسپتالوں میں سی ٹی اسکین، ایم آر آئی مشینین کیوں خراب ہیں؟ سنسنی خیز انکشاف
Next Article ایچ پی وی ویکسین کے خلاف پروپیگنڈا سراسر جھوٹ ہے، وفاقی وزیر صحت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

خبردار! حمل کے تحفظ، بلڈ پریشر اور دل کی تکلیف کی یہ دوائیں ہرگز استعمال نہ کریں

By Neha Ashraf
Health

سروائیکل کینسر مہم کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈا ختم کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

By Neha Ashraf
ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام
Health

ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام

By Niaz Ali
Health

ہسپتالوں میں  آن لائن کمپیوٹرائزڈ میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس و پوسٹ مارٹم رپورٹس کے اجرا میں تاخیر کا انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?