MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

نیشنل گیمز: سمیع اللّٰہ اور فائقہ ریاض پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ قرار

Last updated: دسمبر 8, 2025 11:04 شام
Niaz Ali
Share
SHARE

واپڈا کے سمیع اللّٰہ خان اور فائقہ ریاض نے نیشنل گیمز میں بالترتیب ملک کے تیز ترین مرد اور خاتون ایتھلیٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

امریکا سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ نورین حسین نے خواتین کے پول والٹ مقابلے میں پاکستان آرمی کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا۔

نیشنل گیمز کے سب سے اہم مقابلے ایتھلیٹکس میں پیر کے روز 100 میٹر ریس نے سب کی توجہ حاصل کی۔ مردوں کی 100 میٹر ریس میں سخت مقابلہ ہوا جس میں واپڈا کے سمیع اللّٰہ خان نے 10.30 سیکنڈز میں فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ آرمی کے عثمان نے سلور جبکہ راشد ریاض نے برانز میڈل جیتا۔

خواتین کی 100 میٹر ریس میں بھی واپڈا کی اولمپئن فائقہ ریاض سب سے آگے رہیں۔ انہوں نے 11.7 سیکنڈز میں فاصلہ طے کرکے پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ کا لقب اپنے نام کیا۔ ایچ ای سی کی خاولہ عمر نے سلور جبکہ آرمی کی تامین خان نے برانز میڈل حاصل کیا۔

پاکستان نیوی اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے مقابلوں میں جیولن تھرو کا ایونٹ نمایاں رہا، جہاں پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے 81.81 میٹر تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ یاسر سلطان نے سلور اور ابرار نے برانز میڈل حاصل کیا۔

خواتین کے پول والٹ مقابلے میں امریکا سے آئی نورین حسین نے 2.90 میٹر کی جمپ کے ساتھ گولڈ میڈل جیت کر شاندار کارکردگی دکھائی۔

دیگر مقابلوں میں بھی کئی ایتھلیٹس نے بہترین کارکردگی دکھائی:

واپڈا کی ماریہ نے خواتین کی 10 ہزار میٹر ریس جیتی

آرمی کے طلحہ سلیم نے اسٹیپل چیز میں کامیابی حاصل کی

نیوی کے انصر عباس لانگ جمپ میں فاتح رہے

واپڈا کی نورین فاطمہ نے خواتین کی ہائی جمپ جیتی

آرمی کے جمشید علی نے شاٹ پٹ میں گولڈ میڈل لیا

محمد اختر نے مردوں کی 5 ہزار میٹر ریس اپنے نام کی

ایتھلیٹکس ایونٹ میں منگل کو مزید 12 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گلشن اقبال میں ماں، بیٹی اور بہو کی پراسرار ہلاکتیں؛ پوسٹ مارٹم مکمل، پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا
Next Article ایبٹ آباد میں اغوا شدہ ڈاکٹر وردہ کی لاش برآمد، تین ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کھیل

محسن نقوی سے مصافحہ، بھارتی کپتان پر تنقید کی بوچھاڑ

By Adnan Mughal
کھیل

روہت نے آفریدی کا چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا

By Salman Khan
جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
کھیل

جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

By Niaz Ali
ایشیا کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل
کھیل

ایشیا کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?