MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

بابر اعظم اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے کیسے ملے؟

Last updated: دسمبر 8, 2025 11:18 شام
Niaz Ali
Share
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے روڈ شو کے دوران قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بتایا کہ پی ایس ایل نے انہیں نہ صرف پہچان دی بلکہ اسی لیگ کی بدولت وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز سے بھی مل سکے۔ اوپنر صاحبزادہ فرحان کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 17 سال سے کرکٹ کھیل رہے ہیں لیکن پی ایس ایل کے بعد ہی لوگوں نے انہیں پہچاننا شروع کیا۔ فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ اگر وہ کرکٹر نہ بنتے تو شاید کسی ملازمت میں مصروف ہوتے، ان کے منتخب ہونے کی خبر بھی گھر والوں کو جیو نیوز کے ذریعے ملی۔ لندن کے لارڈز میں منعقد روڈ شو میں بابر اعظم نے بتایا کہ پی ایس ایل نے انہیں دنیا بھر کے بڑے کرکٹرز جیسے کمار سنگاکارا، مہیلا جے وردھنے اور آندرے رسل سے ملنے کا موقع دیا۔ لیکن ان سب میں سب سے خاص ملاقات اے بی ڈویلیئرز سے ہوئی، جن سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا۔ صاحبزادہ فرحان نے مزید کہا کہ پی ایس ایل میں نہ صرف انہیں پہچان ملی بلکہ انہوں نے غیر ملکی کرکٹرز کے ساتھ کھیل کر اور بابر اعظم کے ساتھ رہ کر بہت کچھ سیکھا۔ حارث رؤف کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ان کے کیریئر کے لیے سب کچھ ہے، اگر وہ اس لیگ کا حصہ نہ بنتے تو شاید آج کرکٹ میں نہ ہوتے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی روڈ شو کے دوران لوکل پلیئرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کھانے سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سنا کر محفل کو خوشگوار بنا دیا۔
SHARE

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے روڈ شو کے دوران قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بتایا کہ پی ایس ایل نے انہیں نہ صرف پہچان دی بلکہ اسی لیگ کی بدولت وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز سے بھی مل سکے۔

اوپنر صاحبزادہ فرحان کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 17 سال سے کرکٹ کھیل رہے ہیں لیکن پی ایس ایل کے بعد ہی لوگوں نے انہیں پہچاننا شروع کیا۔

فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ اگر وہ کرکٹر نہ بنتے تو شاید کسی ملازمت میں مصروف ہوتے، ان کے منتخب ہونے کی خبر بھی گھر والوں کو جیو نیوز کے ذریعے ملی۔

لندن کے لارڈز میں منعقد روڈ شو میں بابر اعظم نے بتایا کہ پی ایس ایل نے انہیں دنیا بھر کے بڑے کرکٹرز جیسے کمار سنگاکارا، مہیلا جے وردھنے اور آندرے رسل سے ملنے کا موقع دیا۔ لیکن ان سب میں سب سے خاص ملاقات اے بی ڈویلیئرز سے ہوئی، جن سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا۔

صاحبزادہ فرحان نے مزید کہا کہ پی ایس ایل میں نہ صرف انہیں پہچان ملی بلکہ انہوں نے غیر ملکی کرکٹرز کے ساتھ کھیل کر اور بابر اعظم کے ساتھ رہ کر بہت کچھ سیکھا۔

حارث رؤف کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ان کے کیریئر کے لیے سب کچھ ہے، اگر وہ اس لیگ کا حصہ نہ بنتے تو شاید آج کرکٹ میں نہ ہوتے۔

سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی روڈ شو کے دوران لوکل پلیئرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کھانے سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سنا کر محفل کو خوشگوار بنا دیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایبٹ آباد میں اغوا شدہ ڈاکٹر وردہ کی لاش برآمد، تین ملزمان گرفتار
Next Article نیشنل گیمز: پاک آرمی 48 گولڈ میڈلز کے ساتھ سبقت میں، کم عمر کائنات ابراہیم نے سب کو حیران کر دیا نیشنل گیمز: پاک آرمی 48 گولڈ میڈلز کے ساتھ سبقت میں، کم عمر کائنات ابراہیم نے سب کو حیران کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کی دوسرے ایشیز ٹیسٹ میں واپسی کے اشارے
کھیل

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کی دوسرے ایشیز ٹیسٹ میں واپسی کے اشارے

By Niaz Ali
کھیل

ارجنٹائن کا مصر کے خلاف آخری لمحات میں شاندار کم بیک، ورلڈ کپ میں سنسنی خیز فتح

By Zain Abbas
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
تازہ ترینکھیل

بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب

By Haris Ali
ایشیا کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل
کھیل

ایشیا کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?