MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کینسر اور دل کے مریضوں کا مفت علاج!

Last updated: دسمبر 10, 2025 1:19 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب حکومت نے کینسر اور دل کے امراض میں مبتلا افراد کو بڑی سہولت دیتے ہوئے ان کے مفت علاج کا اعلان کیا ہے۔

‎پنجاب حکومت کینسر اور دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کے علاج کا مکمل خرچ ادا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کینسر اور کارڈیک سرجری کے لیے خصوصی کارڈ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

‎وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر کینسر اور عارضہ قلب میں مبتلا مریضوں کو اسپیشل اینیشیٹو کارڈ فراہم کیا جائے گا اور ہر مریض اس کارڈ کے ذریعے 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت حاصل کر سکے گا۔

‎اعلامیہ کے مطابق اس پروگرام کے پہلے مرحلے میں 45 ہزار مریض نئے اسپیشل اینیشیٹو کارڈ سے مہنگے علاج کے اخراجات سے بے فکر ہو جائیں گے۔

‎وزیراعلیٰ پنجاب نے اسٹروک اور فالج کے بروقت علاج کے لیے بھی پروگرام پلان طلب کر لیا جب کہ سرگودھا میں نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو 31 جنوری تک فعال کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کی۔ اس موقع پر سیکریٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے انہیں تفصیلی بریفنگ دی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شوگر کے مریضوں میں اچانک ہارٹ اٹیک سے موت کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا: تحقیق
Next Article سعودی عرب نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں فوٹوگرافی پر پابندی عائد کردی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی: غلط سرنجوں کے استعمال سے 84 مریضوں میں ایڈز کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

درد سے نجات کے لیے استعمال ہونے والی یہ 3 دوائیں نہ خریدیں! شہریوں کے لئے الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

الٹرا پروسیسڈ فوڈ صحت کیلئے خطرہ

By Neha Ashraf
ایف ڈی اے کی جانب سے مونجارو کے دل کی بیماریوں میں افادیت کی منظوری
Healthتازہ ترین

ایف ڈی اے کی جانب سے مونجارو کے دل کی بیماریوں میں افادیت کی منظوری

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?