MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پلاسٹک کے چھوٹے ذرات لبلبے کو نقصان پہنچا کر جان لیوا بیماریوں میں مبتلا کر سکتے ہیں: تحقیق

Last updated: جنوری 16, 2026 12:15 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزمرہ استعمال کی جانے والی مصنوعات سے نکلنے والے پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ذرات لبلبے کو براہ راست نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

‎حالیہ تحقیق کے نتائج نے مائیکرو پلاسٹک کے انسانی صحت پر اثرات کے بارے میں ایک بار پھر تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

‎پولینڈ اور اسپین کے محققین نے مائیکرو پلاسٹک کے انسانی صحت پر اثرات جاننے کے لیے خنزیر کے لبلبے پر تحقیق کی اور  پی ای ٹی مائیکرو پلاسٹکس کو خنزیر کے لبلبے کے خلیوں پر نقصان دہ اثرات مرتب کرتے ہوئے پایا جو کہ ممکنہ طور پر ذیابیطس اور موٹاپے کی نشوونما میں معاون ہیں۔

‎تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ پولی اتھائیلین ٹیریفتھلیٹ (PET) پلاسٹک کی بوتلوں میں پایا جانے والا ایک اہم جزو ہے جو لبلبے پر زہریلے اثرات مرتب کرتا ہے۔

‎ان نتائج سے خطرناک شواہد سامنے آئے کہ پی ای ٹی مائکرو پلاسٹک لبلبے کے اندر خلیوں کی موت کو بڑھا سکتا ہے اور عضو کے معمول کے کام میں خلل ڈال سکتا ہے۔

‎تحقیق کے نتائج کے مطابق یہ مائیکرو پلاسٹک لبلبے کی مناسب سرگرمی کے لیے ضروری پروٹین میں براہ راست مداخلت کرتے ہیں۔

‎گزشتہ تحقیق کے نتائج میں مائیکرو پلاسٹک کے باعث پیدا ہونے والے صحت کے مختلف مسائل سامنے آئے تھے جن میں جسم میں ہارمونز کا متاثر ہونا، ذیابیطس، فالج اور کینسر کی کئی اقسام شامل ہیں لیکن ان بیماریوں کی کوئی واضح وجہ سامنے نہیں آئی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موسمِ سرما کی کھانسی لمبی کیوں چلتی ہے؟ وجہ سامنے آگئی
Next Article پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

قدیم غار سے ملنے والا منجمد بیکٹیریا 10 اقسام کی اینٹی بائیوٹکس کیخلاف مزاحم

By Neha Ashraf
Health

موسمِ سرما کی کھانسی لمبی کیوں چلتی ہے؟ وجہ سامنے آگئی

By Neha Ashraf
Health

وفاقی حکومت کا 35 نئی ادویات پاکستان میں بھی متعارف کرانے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

انسانی دماغ ہماری توقعات سے زیادہ اے آئی ماڈلز کی طرح کام کرتا ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?