MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

یونیسیف کے تعاون سے علی پور میں پولیو سے بچاو کیلئے سیمینار کا انعقاد

Last updated: دسمبر 11, 2025 10:59 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

یونیسیف کے تعاون سے علی پور میں پولیو سے بچاو کیلئے سیمینارمنعقد کیا گیا جس میں ورکرزکو انسداد پولیو مہم کو کامیابی سے مکمل کرنے کے بارے میں آگاہی دی گئی۔

‎سیمینار سے خطاب کرتےہوئے سی اوہیلتھ ڈاکٹرفیاض گوہانگ نےبتایا تمام ترموسمی سختیوں کے باوجود پانچ سال کی عمر کے ہر بچے کو انسداد پولیو کے قطرے لازمی پلائے جائیں گے ، تحصیل بھر کے ایک لاکھ چھپن ہزارسات سو تیتیس بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جس کےلیےچھ سوچار ٹیمیں بنائی گئی ہیں جنہیں ایک سو بارہ ایریا انچارج مانیٹر کریں گے۔پانچ سواکسٹھ موبائل ٹیموں کے ساتھ ساتھ اکیس فکسڈ سائٹس بنائی گئی ہیں جو دسمبر میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم میں پانچ سال تک کے ہربچے کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے میں مدد کریں گی۔

‎ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شمائلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمہ کے لئیے والدین اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں ، انشاء اللہ بہت جلد پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔سیمینار میں سی او ہیلتھ ڈاکٹر فیاض خان گوپانگ ، ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر غلام پنجتن سمیت درجنوں پولیو ورکرز نے نے شرکت کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبر پختونخوا میں صحت کی سہولیات کی فعالیت کا جائزہ لینے کا فیصلہ
Next Article زنک کی کمی ہمیشہ کے لیے ختم، لیکن کیسے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ملک کے ہر ضلع میں کم از کم ایک ایچ آئی وی اسکریننگ و علاج مرکز قائم کیا جائے، مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

بلوچستان اور کراچی میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

By Neha Ashraf
Health

پلاسٹک کے چھوٹے ذرات لبلبے کو نقصان پہنچا کر جان لیوا بیماریوں میں مبتلا کر سکتے ہیں: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

ہائی کولیسٹرول : دل کے دورے سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?