MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے ناموں کا اعلان کر دیا

Last updated: دسمبر 15, 2025 5:58 شام
Niaz Ali
Share
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے ناموں کا اعلان کر دیا
SHARE

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز اور ویمنز کیٹیگری میں پلیئر آف دی منتھ ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان کر دیا ہے۔

مردوں کی کیٹیگری میں جنوبی افریقہ کے اسپنر سائمن ہارمر کو نومبر کی شاندار کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ منتخب کیا گیا۔ انہوں نے بھارت کے خلاف دو ٹیسٹ میچز میں غیر معمولی بولنگ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 17 وکٹیں حاصل کیں اور سیریز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔

اس ایوارڈ کے لیے سائمن ہارمر کے ساتھ پاکستان کے محمد نواز اور بنگلہ دیش کے تیجل اسلام بھی نامزد امیدواروں میں شامل تھے۔

خواتین کیٹیگری میں بھارت کی جارح مزاج بیٹر شفالی ورما کو نومبر کے مہینے کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انہوں نے اپنی کارکردگی کی بدولت آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ حاصل کیا۔

اس کیٹیگری میں شفالی ورما کے مقابلے میں تھائی لینڈ کی تھپا چاپوتھاوانگ اور متحدہ عرب امارات کی ایشا اوزا بھی نامزد تھیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بڑا دھچکا! سینیئر رہنما کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان
Next Article الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو طلب کر لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پرو ہاکی لیگ کے افتتاحی میچ میں پاکستان ناکام
کھیل

پرو ہاکی لیگ کے افتتاحی میچ میں پاکستان ناکام

By Niaz Ali
پی ایس ایل 11 نئے فارمیٹ کے تحت کھیلا جائے گا: رپورٹس
کھیل

پی ایس ایل 11 نئے فارمیٹ کے تحت کھیلا جائے گا: رپورٹس

By Niaz Ali
سندھ نے 15ویں نیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا
کھیل

سندھ نے 15ویں نیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

By Niaz Ali
تازہ ترینکھیل

ہانگ کانگ سکسز فائنل — عباس آفریدی کی قیادت میں پاکستان آج کویت کے خلاف میدان میں

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?