MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

سڈنی میں فائرنگ کے واقعے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے قوانین میں نرمی

Last updated: دسمبر 15, 2025 7:50 شام
Niaz Ali
Share
سڈنی میں فائرنگ کے واقعے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے قوانین میں نرمی
SHARE

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے میں جاری ایک تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے غیر معمولی صورتحال کے پیشِ نظر قوانین میں نرمی کر دی۔

بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز کے کھلاڑیوں کو واقعے کے فوراً بعد موبائل فون فراہم کیے گئے تاکہ وہ اپنے اہلِ خانہ اور قریبی رشتہ داروں کی خیریت معلوم کر سکیں۔ فائرنگ کے وقت سڈنی سکسرز کے کھلاڑی وارم اپ میں مصروف تھے۔

معمول کے مطابق اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت میچ سے قبل یا دورانِ میچ کھلاڑیوں اور اسپورٹس اسٹاف کے لیے موبائل فون کا استعمال ممنوع ہوتا ہے اور فون جمع کرا لیے جاتے ہیں، تاہم اس ہنگامی صورتحال میں اس قانون پر عارضی طور پر نرمی کی گئی۔

واضح رہے کہ سڈنی سکسرز کو بگ بیش لیگ کے اپنے پہلے میچ میں پرتھ میں پرتھ اسکارچرز کا سامنا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مری کے اسکولوں میں مارچ تک طویل سرمائی تعطیلات کا اعلان
Next Article پنجاب حکومت نے اساتذہ کے لیے تعطیلات میں 4,000 روپے معاوضہ منظور کر لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

ایشیز سے قبل آسٹریلیا مشکلات کا شکار، جوش ہیزل ووڈ بھی انجری کے باعث باہر
کھیل

ایشیز سے قبل آسٹریلیا مشکلات کا شکار، جوش ہیزل ووڈ بھی انجری کے باعث باہر

By Niaz Ali
ایل پی ایل 2026 ڈرافٹ میں 102 پاکستانی کرکٹرز شامل
کھیل

ایل پی ایل 2026 ڈرافٹ میں 102 پاکستانی کرکٹرز شامل

By Yamna Shahid
پاکستان کے نور زمان چارلٹس ویل اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
کھیل

پاکستان کے نور زمان چارلٹس ویل اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

By Niaz Ali
نیو یارک نِکس نے پچاس برس سے زائد عرصے بعد این بی اے چیمپئن شپ جیت لی
کھیل

نیو یارک نِکس نے پچاس برس سے زائد عرصے بعد این بی اے چیمپئن شپ جیت لی

By Siraj Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?