MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

سچن ٹنڈولکر اور لیونل میسی کی یادگار ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

Last updated: دسمبر 15, 2025 9:20 شام
Niaz Ali
Share
سچن ٹنڈولکر اور لیونل میسی کی یادگار ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
SHARE

کرکٹ اور فٹبال کی دنیا کے دو عظیم ستارے، سچن ٹنڈولکر اور لیونل میسی ایک ہی جگہ جمع ہو گئے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔

بھارت کے دورے پر آئے ارجنٹائن کے عالمی کپ فاتح کپتان لیونل میسی کی ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر سے ملاقات ہوئی، جو شائقین کے لیے ایک تاریخی لمحہ بن گئی۔

سچن ٹنڈولکر نے اس ملاقات کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی، جو چند ہی لمحوں میں مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ اس موقع پر دونوں عظیم کھلاڑی ایک ساتھ موجود تھے اور 10 نمبر کی جرسی نمایاں طور پر دکھائی دے رہی تھی۔

ملاقات کے دوران سچن ٹنڈولکر نے اپنی مشہور 10 نمبر کی جرسی لیونل میسی کو پیش کی، جبکہ میسی نے جواباً بھارتی لیجنڈ کو 2026 فیفا ورلڈ کپ کی آفیشل فٹ بال تحفے میں دی۔

تصویر کے کیپشن میں سچن ٹنڈولکر نے لکھا کہ آج واقعی 10/10 کا دن ہے۔

یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور لیونل میسی دونوں اپنے اپنے کھیلوں میں 10 نمبر کی جرسی پہچان کے طور پر پہنتے رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اس ملاقات کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا اور دلچسپ تبصروں کی بھرمار دیکھنے میں آئی۔

اس سے قبل لیونل میسی نے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں نمائشی پینلٹی کک بھی لی اور نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل میں حصہ لیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیشنل گیمز: 14 گولڈ میڈلز جیتنے والے پہلوانوں کا گوجرانوالہ میں پُرجوش استقبال نیشنل گیمز: 14 گولڈ میڈلز جیتنے والے پہلوانوں کا گوجرانوالہ میں پُرجوش استقبال
Next Article پنجگور: نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

مقامی کرکٹ میچ میں مبینہ بال ٹیمپرنگ پر تنازع، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
تازہ ترینکھیل

مقامی کرکٹ میچ میں مبینہ بال ٹیمپرنگ پر تنازع، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

By Haris Ali
ایشین گیمز کے لیے بی سی سی آئی کے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان؛ 15 سالہ سنسنی خیز بیٹر ویبھو سوریا ونشی شامل، سوریا کمار یادو اور شبمن گل ڈراپ
کھیل

ایشین گیمز کے لیے بی سی سی آئی کے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان؛ 15 سالہ سنسنی خیز بیٹر ویبھو سوریا ونشی شامل، سوریا کمار یادو اور شبمن گل ڈراپ

By Yamna Shahid
کھیل

حارث رؤف کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے کا امکان

By Adnan Mughal
کھیل

سرخی: روکا فونڈا سے ورلڈ کپ تک: لامین یامال کا تابناک سفر

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?