MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان نے پہلی بار بین الاقوامی ٹیلی سرجری کا سنگِ میل عبور کر لیا

Last updated: دسمبر 16, 2025 1:24 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان نے پہلی بار بین الاقوامی ٹیلی سرجری کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ کراچی کے لیاری جنرل اسپتال میں ٹیلی روبوٹک سرجری کے ذریعے مریضہ کا گائناکولوجی آپریشن کامیابی سے مکمل کیا گیا۔

‎کویت میں موجود ڈاکٹروں نے تقریباً 1600 کلومیٹر کی دوری سے مریضہ کا آپریشن کیا۔ سرجری کے دوران 30 میگا بائٹ فی سیکنڈ کی رفتار کے انٹرنیٹ کا استعمال کیا گیا، جبکہ سرجن کی کمانڈ اور روبوٹ کے ردِعمل کے درمیان صرف 30 مائیکرو سیکنڈ کا فرق ریکارڈ کیا گیا۔

‎لیاری جنرل اسپتال میں منعقدہ تقریب میں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ میں نے لیاری جنرل اسپتال میں جدید طبی سہولیات کا افتتاح کیا ہے، جہاں تمام معیاری سہولیات دستیاب ہیں۔ ان سہولیات میں مارچری، فارنزک سیکشن، مائیکرو بایولوجی، بایو کیمسٹری اور پیتھالوجی کی جدید لیبارٹریز شامل ہیں۔

‎اس کے علاوہ ایک ایسی لیب کا بھی افتتاح کیا گیا ہے جہاں میڈیکل طلبہ کو مینیکنز کے ذریعے عملی تربیت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اسی موقع پر لیاری جنرل اسپتال میں پاکستان کی پہلی بین الاقوامی ٹیلی روبوٹک سرجری بھی انجام دی گئی، جس میں کویت اور کراچی کے ڈاکٹروں نے مل کر لیاری جنرل اسپتال میں زیرِ علاج مریضہ کا کامیاب آپریشن کیا۔ بین الاقوامی ڈاکٹرز پاکستانی ڈاکٹروں کو ہدایات دے رہے تھے اور انہی کی نگرانی میں یہ سرجری مکمل کی گئی۔

‎وزیرِ صحت سندھ کے مطابق روبوٹک سرجری میں پیٹ پر چیرا نہیں لگتا بلکہ چھوٹے سوراخوں کے ذریعے کیمرہ اور آلات جسم کے اندر داخل کیے جاتے ہیں۔ اس جدید نظام کے ذریعے ٹیومر، امراضِ نسواں، گردے اور گیسٹرو اِنٹسٹائنل سرجریز بھی ممکن ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ ہر سرکاری اسپتال میں بہتر سہولیات فراہم کی جائیں، اب بہتری واضح طور پر نظر آرہی ہے۔

‎کراچی کا ایک اسپتال پورے شہر کے لیے سہولت بنتا ہے، جبکہ لیاری جنرل اسپتال خاص طور پر اس لیے قائم کیا گیا تھا کہ پسماندہ علاقوں میں معیاری صحت کی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سردی کی نئی لہر، پنجاب اور بالائی سندھ شدید دھند کی لپیٹ میں
Next Article این آئی ایچ کی انفلوئنزا سے بچاؤ اور کنٹرول کیلئے ایڈوائزری جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور کے بعد ملتان میں بھی منکی پاکس کا مریض سامنے آ گیا

By Neha Ashraf
Health

پابندی سے سیب کھانے کے صحت پر نہایت مفید اثرات

By Neha Ashraf
صدر ٹرمپ کا بچوں کی ویکسینیشن محدود کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر
Healthتازہ ترین

صدر ٹرمپ کا بچوں کی ویکسینیشن محدود کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر

By Haris Ali
Health

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ، پاکستان میں ملیریا کیسز کی صورتحال تشویشناک

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?