MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

سردی کی نئی لہر، پنجاب اور بالائی سندھ شدید دھند کی لپیٹ میں

Last updated: دسمبر 16, 2025 1:58 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

دسمبر 16، 2025

ویب ڈیسک

پاکستان میں منگل کے روز بھی سرد اور جزوی طور پر ابر آلود موسم کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں معتدل سے شدید دھند اور اسموگ کی وارننگ برقرار رکھی ہے۔ مسلسل دھند کے باعث روزمرہ زندگی اور آمدورفت متاثر ہو رہی ہے اور فوری بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے۔

اسلام آباد اور گردونواح میں سرد موسم کے ساتھ جزوی ابر آلود آسمان رہے گا، شہریوں کو گرم کپڑے پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں سرد اور جزوی ابر آلود موسم رہے گا، جبکہ شمالی علاقوں چترال، دیر اور کوہستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری متوقع ہے۔ پشاور، صوابی، مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت کئی اضلاع میں صبح اور رات کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے جس سے حدِ نگاہ متاثر ہو سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا
Next Article پاکستان نے پہلی بار بین الاقوامی ٹیلی سرجری کا سنگِ میل عبور کر لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

زیمبیا: جنگلی حیات میں اینتھراکس کا پھیلاؤ، مردہ جانوروں کا گوشت کھانے پر سخت پابندی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

زیمبیا: جنگلی حیات میں اینتھراکس کا پھیلاؤ، مردہ جانوروں کا گوشت کھانے پر سخت پابندی

By Ayesha Masood
گرمی کی لہر: نایاب جانوروں کا غیر معمولی رویہ، ماہرین تشویش میں مبتلا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

گرمی کی لہر: نایاب جانوروں کا غیر معمولی رویہ، ماہرین تشویش میں مبتلا

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری

By Shaista Khan
موسمیات و ماحولیات

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?