MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

سڈل اور اسٹوئنس کی شاندار کارکردگی، میلبورن اسٹارز کی ہوبارٹ ہریکینز پر بھاری فتح

Last updated: دسمبر 19, 2025 3:38 شام
Niaz Ali
Share
سڈل اور اسٹوئنس کی شاندار کارکردگی، میلبورن اسٹارز کی ہوبارٹ ہریکینز پر بھاری فتح
SHARE

میلبورن: بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے پانچویں میچ میں میلبورن اسٹارز نے ہوبارٹ ہریکینز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔

میلبورن اسٹارز کی فتح میں تجربہ کار فاسٹ بولر پیٹر سڈل اور کپتان مارکس اسٹوئنس نے مرکزی کردار ادا کیا۔ پیٹر سڈل نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جس کی بدولت ہوبارٹ ہریکینز مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنا سکی۔ ہریکینز کی جانب سے بین میکڈرموٹ نے 69 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔

ہدف کے تعاقب میں میلبورن اسٹارز نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور صرف 15 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنا کر میچ اپنے نام کر لیا۔ کپتان مارکس اسٹوئنس نے 31 گیندوں پر 62 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی جبکہ کیمبل کیلاوے 41 رنز کے ساتھ ناقابلِ شکست رہے۔ دونوں کے درمیان 101 رنز کی شراکت نے میچ یکطرفہ بنا دیا۔

میلبورن اسٹارز کی جانب سے حارث رؤف اور مارکس اسٹوئنس نے بھی 2،2 وکٹیں حاصل کیں، یوں اسٹارز نے آل راؤنڈ کارکردگی کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد کے وفاقی اسکولوں اور کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان
Next Article میک گرا کو پیچھے چھوڑنے پر نیتھن لیون خود کو عاجز محسوس کر رہے ہیں میک گرا کو پیچھے چھوڑنے پر نیتھن لیون خود کو عاجز محسوس کر رہے ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ورچوئل سیلز کس طرح مستقبل میں طب کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاک فوج نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاکستان کا فتح تھری سپرسانک کروز میزائل کا کامیاب تجرباتی لانچ
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
سفارتی کشیدگی کے باوجود شی جن پنگ نے جاپانی رہنما کا استقبال کیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
ایک غیر معمولی سفارتی اقدام، چین پہنچنے پر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کیا۔
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026

You Might Also Like

کھیل

آر سی بی کی فتح کا جشن سانحہ بن گیا، چنا سوامی اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ میں 11 افراد جاں بحق

By Hannan Khani
کھیل

ایف آئی اے کا بڑا وار — انٹرنیشنل کرکٹ جوئے کا نیٹ ورک بے نقاب، دو ملزمان گرفتار

By Salman Khan
کھیل

لیتھم کے زخمی ہونے کے بعد کیلی کی قیادت میں نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

By Muzammil Nabi Khan
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ انہوں نے سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کو اسٹرائیک ریٹ بہتر بنانے کا مشورہ دیا ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی کارکردگی میں بہتری کے لیے ان کی کمزوریوں پر کام کرنا ضروری ہے، خصوصاً اسٹرائیک ریٹ کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ ایک سوال کے جواب میں مائیک ہیسن نے تسلیم کیا کہ انہوں نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی حالیہ پرفارمنس اور اسٹرائیک ریٹ پر کھل کر بات کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید کرکٹ میں اسٹرائیک ریٹ کا اہم کردار ہے، اس لیے کھلاڑیوں کو اس پہلو پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔ ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ کھلاڑیوں کے ساتھ ایمانداری سے بات کرتے ہیں اور انہیں ان کی کمزوریوں سے آگاہ کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی کارکردگی میں بہتری لا سکیں۔
کھیل

بابراعظم اور رضوان کو سٹرائیک ریٹ بہتر کرنے کی ضرورت ہے : مائیک ہیسن

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?