MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

کراچی ورلڈ بک فیئر کتابوں پر 50 فیصد تک رعایت، شائقین کی بھرپور شرکت

Last updated: دسمبر 19, 2025 6:55 شام
Alisha Akhtar
Share
SHARE

کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری پانچ روزہ کراچی ورلڈ بک فیئر (KWBF) میں دوسرے دن بھی شائقینِ کتب کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جہاں پبلشرز اور بک سیلرز کی جانب سے کتابیں 30 سے 50 فیصد تک رعایتی قیمت پر فروخت کی جارہی ہیں۔

 

میلے میں صبح سے ہی اسکولوں، کالجوں، جامعات اور مدارس کے طلبہ کے علاوہ ادبی، مذہبی، سماجی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی اور اپنی پسند کی کتابیں خریدیں۔ شائقین کا کہنا تھا کہ وہ پورا سال اس بک فیئر کا انتظار کرتے ہیں کیونکہ یہاں معیاری کتابیں مناسب قیمت پر دستیاب ہوتی ہیں۔

 

منتظمین کے مطابق بک فیئر میں نجی بینک کی جانب سے اے ٹی ایم وین کی سہولت فراہم کی گئی ہے جو میلے کے آخری دن تک موجود رہے گی، جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتِ حال کے لیے ایمبولینس اور فوری طبی امداد کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

 

شہریوں کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی کتاب کی اہمیت کم نہیں ہوئی اور کراچی ورلڈ بک فیئر شہر کی پہچان بن چکا ہے۔ بچوں، نوجوانوں، خواتین اور بزرگوں سمیت ہر عمر کے افراد کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ اہلِ کراچی علم اور کتاب سے محبت کرتے ہیں۔

 

واضح رہے کہ کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری کراچی ورلڈ بک فیئر 22 دسمبر بروز پیر تک جاری رہے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان انڈر 19 کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح، فائنل میں بھارت سے مقابل
Next Article جوان افراد میں پھیلنے والی کینسر کی قسم کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجوہات دریافت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

تعلیم

جامعہ کراچی میں یوم حیاتیاتی تنوع 2025 منایا گیا ماحولیاتی اصلاحات کی فوری ضرورت پر زور

By Naureen Farooq
تعلیم

ڈی اے ڈی ایپوس 2025 مکمل فنڈڈ اسکالر شپس کے لیے درخواستیں کھل گئیں

By Naureen Farooq
تعلیم

پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں کے لیے جدید تعلیمی اصلاحات کا اعلان کردیا

By Naureen Farooq
Uncategorizedتعلیم

ADEK نے احترام کے فروغ کے لیے طلبہ کے رویے کی نئی پالیسی جاری کی

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?