MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کالعدم داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار ملزم کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Last updated: دسمبر 20, 2025 6:29 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کالعدم تنظیم داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار ملزم کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج فرید خان علیزئی نے تفتیش کے لیے ملزم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حوالے کر دیا۔

سی ٹی ڈی کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ گرفتار ملزم طفیل کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے اور وہ پشاور سمیت مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔

ملزم کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے ملزم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعلی اسپینش ویزوں پر سفر کی کوشش ناکام، دو مسافر آف لوڈ
Next Article لاہور: نوسر باز نے بوڑھی خاتون کو دھوکہ دے کر زیورات اور نقدی لوٹ لی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ضلع خیبر میں بڑی انسدادِ منشیات کارروائی، 7 لاکھ گرام سے زائد منشیات ضبط

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سانگھڑ میں خاور حسین کی موت پر تحقیقات شروع

By Jaweria Ahmed
کراچی: تاجر نے سرمایہ کاروں کو لوٹنے کے لیے اپنی موت کا ڈرامہ رچا لیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: تاجر نے سرمایہ کاروں کو لوٹنے کے لیے اپنی موت کا ڈرامہ رچا لیا

By Ayesha Masood
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: پی ای سی ایچ ایس میں وائرل اسٹریٹ رابری کے ملزم کی گرفتاری

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?