MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اچھرہ جیولری مارکیٹ سونا غبن کیس میں نئی پیشرفت، مزید مقدمہ درج

Last updated: دسمبر 20, 2025 6:46 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور کی اچھرہ جیولری مارکیٹ سے 20 کلو سونا غائب ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق وسیم اختر نامی تاجر نہ صرف دیگر تاجروں بلکہ اپنی سوتیلی والدہ گلریزہ اختر کا سونا لے کر بھی مبینہ طور پر غائب ہو گیا۔ اس حوالے سے اچھرہ تھانے میں گلریزہ اختر کی مدعیت میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مدعیہ کے مطابق انہوں نے ڈھائی کلو سے زائد سونا امانتاً وسیم اختر کے پاس رکھوایا تھا، جس کی مالیت سات کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 20 کلو سونا غائب ہونے کے واقعے پر اب تک مجموعی طور پر سات مقدمات درج ہو چکے ہیں۔ نامزد ملزم وسیم اختر کی ٹریول ہسٹری بھی حاصل کر لی گئی ہے اور جلد اس کی گرفتاری متوقع ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: نوسر باز نے بوڑھی خاتون کو دھوکہ دے کر زیورات اور نقدی لوٹ لی
Next Article کراچی میں موبائل شاپ ڈکیتی کا معاملہ، وزیر داخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

مین کورنگی روڈ اختر کالونی سگنل پر ٹریلر کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

بلوچستان میں ایل پی جی کنٹینر سے 154 ملین ڈالر مالیت کی منشیات برآمد — اے این ایف کی بڑی کارروائی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں شاپنگ مالز اور سپر اسٹورز سے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

عدالت میں بیان سے انحراف پر دو بہنوں کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?