MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں موبائل شاپ ڈکیتی کا معاملہ، وزیر داخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

Last updated: دسمبر 20, 2025 6:53 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بدر کمرشل کے قریب ایک موبائل فون شاپ میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جہاں مسلح ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کے 40 سے زائد موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

صدر کراچی موبائل اینڈ الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن منہاج گلفام کے مطابق متاثرہ دکاندار نے بتایا ہے کہ ڈاکو 90 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 40 سے زیادہ موبائل فون چھین کر لے گئے۔

ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کر کے لوٹا گیا سامان برآمد کرایا جائے۔

وزیر داخلہ سندھ نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں اور تاجروں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ملزمان کی فوری گرفتاری اور لوٹے گئے موبائل فونز کی جلد برآمدگی کو یقینی بنانے کے احکامات دیے۔

وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ جدید تفتیشی ٹیکنالوجی اور پروفیشنل پولیسنگ کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور واردات میں ملوث سہولت کاروں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ انہوں نے جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ اور انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں مزید تیز کرنے کی بھی ہدایت کی۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی تلاش کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیجز اور دیگر شواہد کی مدد لی جا رہی ہے جبکہ تفتیش کی پیش رفت سے متعلق وزیر داخلہ کو باقاعدگی سے آگاہ کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اچھرہ جیولری مارکیٹ سونا غبن کیس میں نئی پیشرفت، مزید مقدمہ درج
Next Article فیصل آباد: مونگ پھلی اٹھانے سے منع کرنے پر ریڑھی والا قتل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

کراچی کی عدالت نے انمول عرف پنکی کو تین منشیات کیسز میں بری کردیا
عدالت اور جرائم

کراچی کی عدالت نے انمول عرف پنکی کو تین منشیات کیسز میں بری کردیا

By Yamna Shahid
کراچی: رشوت لینے کی مبینہ ویڈیو وائرل، گزری تھانے کے 3 پولیس اہلکار معطل
عدالت اور جرائم

کراچی: رشوت لینے کی مبینہ ویڈیو وائرل، گزری تھانے کے 3 پولیس اہلکار معطل

By Yamna Shahid
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لاہور میں باپ اور دو بیٹوں کے قتل کیس میں محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والے ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?