MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد: سوشل میڈیا ڈیٹا چوری اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

Last updated: دسمبر 27, 2025 4:32 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اسلام آباد نے خاتون کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک غیر قانونی رسائی، ڈیٹا چوری اور نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

حکام کے مطابق متاثرہ خاتون کی شکایت پر کارروائی کی گئی، جس میں الزام عائد کیا گیا کہ ملزم رضوان اللہ نے غیر قانونی طور پر ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کر کے ذاتی ڈیٹا حاصل کیا اور بعد ازاں قابل اعتراض تصاویر واٹس ایپ کے ذریعے بھیج کر بلیک میل کیا۔

این سی سی آئی اے کی جانب سے کی گئی انکوائری میں الزامات درست ثابت ہونے پر تفتیشی افسر سب انسپکٹر مصباح بتول کی سربراہی میں ٹیم نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے موبائل فون کے ذریعے خاتون کو دھمکیاں دیں اور رقم نہ دینے کی صورت میں تصاویر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر بلیک میل کیا۔

ملزم کے قبضے سے برآمد ہونے والے موبائل فون کی تکنیکی و فرانزک جانچ رپورٹ میں بھی جرم کے ناقابل تردید شواہد سامنے آئے، جس کے بعد ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ 2016 کی دفعات 21 اور 24 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: لیاقت آباد میں نقب زنی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری
Next Article راولپنڈی: نوبیاہتا خاتون قتل، شوہر زخمی، پراسرار فائرنگ کا واقعہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ملیر میں نشے میں دھت شخص کی گاڑی موٹرسائیکل سواروں پر چڑھ گئی، بیئر کین برآمد، ڈرائیور گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں ایس آئی یو کی کارروائی، 18 کلو سے زائد چرس کے ساتھ خاتون ملزمہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: لاپتہ 14 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد، تحقیقات جاری

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?