MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بلوچستان: 2025 کے دوران شہریوں میں دل کے امراض کی شرح کافی زیادہ رہی

Last updated: دسمبر 30, 2025 1:19 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

بلوچستان میں دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں 3 سال سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، تاہم 2025 کے دوران کارڈیک کیسز کی تعداد گزشتہ 2 سالوں کی شرح کو بھی عبور کر گئی۔

‎کوئٹہ میں قائم شیخ محمد بن زید النہیان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گزشتہ 11 ماہ کے دوران عارضہ قلب میں مبتلا 400 سے زائد مریضوں کی سرجری کی گئی۔

‎امراض قلب کے اس بڑے طبی مرکز میں جنوری سے لے کر اب تک 80 ہزار کے قریب مریض لائے گئے ہیں، جب کہ صوبے کے دیگر سرکاری اور نجی اسپتالوں میں رجوع کرنے اور بیرون صوبہ جانے والے مریضوں کی تعداد اس کے علاوہ ہے۔

‎شیخ زید اسپتال کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہاں لائے جانے والے مریضوں میں اچھی خاصی تعداد بچوں کی بھی شامل ہے، ماہرین صحت کے مطابق دل کے امراض میں مبتلا شہریوں کی تعداد میں اضافے کی اہم وجہ حفظان صحت کے اصولوں کو نظر انداز کرنا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 30 ہزار کے بجائے 11 ہزار یومیہ الاؤنس ہاکی کھلاڑی ناراض، پرو لیگ سے دستبرداری کا امکان 30 ہزار کے بجائے 11 ہزار یومیہ الاؤنس ہاکی کھلاڑی ناراض، پرو لیگ سے دستبرداری کا امکان
Next Article راولپنڈی میں سپر انفلوئنزا سے متاثرہ مریض سامنے آنے لگے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

لیڈی ولنگڈن اسپتال: آپریشن تھیٹر میں گارڈ کا خاتون کو انیستھیزیا لگانے کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

وادیِ تیراہ میں فری میڈیکل کیمپ، 700 سے زائد مریضوں کا معائنہ

By Neha Ashraf
صحت کی سہولیات تک رسائی میں تفاوت کے خلاف ملک بھر میں شہریوں کی اصلاحات کے لیے مہم
Health

صحت کی سہولیات تک رسائی میں تفاوت کے خلاف ملک بھر میں شہریوں کی اصلاحات کے لیے مہم

By Misbah Jogyat
Health

گنگا رام اسپتال کے بلڈ بینک سے طبی عملہ غائب، سکیورٹی گارڈ خون نکالتا رہا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?