MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں ایچ آئی وی پروگرامز کے لیے فنڈز کی کمی، طبی خدمات متاثر

Last updated: جنوری 7, 2026 3:17 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

بین الاقوامی عطیہ دہندگان کی مالی معاونت میں کمی کے باعث پاکستان میں ایچ آئی وی (HIV) کے روک تھام اور علاج کے پروگرام شدید دباؤ کا شکار ہیں، ماہرین اور حکام نے خبردار کیا ہے کہ برسوں کی پیش رفت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔

‎تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایچ آئی وی پروگرامز زیادہ تر گلوبل فنڈ ٹو فائٹ ایڈز، ٹی بی اینڈ میلریا (Global Fund) پر انحصار کرتے ہیں، جو گزشتہ دو دہائیوں سے ملک میں اس بیماری کے خلاف خدمات فراہم کر رہا ہے۔

‎تاہم حالیہ گرانٹ میں فنڈز کی کمی کی وجہ سے کئی اہم پروگرامز محدود ہو گئے ہیں۔ گلوبل فنڈ نے پاکستان کے لیے مختص رقم میں تقریباً 4 ملین ڈالر کی کمی کر دی ہے۔

‎اقوام متحدہ کے جوائنٹ پروگرام آن ایچ آئی وی/ایڈز (UNAIDS) کے مطابق پاکستان میں تقریباً 3.5 لاکھ افراد ایچ آئی وی کا شکار ہیں، لیکن صرف 21 فیصد افراد اپنی حالت سے واقف ہیں اور صرف 18 فیصد علاج حاصل کر رہے ہیں۔

‎ماہرین کے مطابق فنڈز کی کمی سے ٹیسٹنگ، مشاورت اور کمیونٹی آؤٹ ریچ پروگرامز متاثر ہو رہے ہیں، جس سے وبا کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔

‎ماہرین اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایچ آئی وی کے پروگرامز کے لیے مقامی سطح پر فنڈنگ میں اضافہ کیا جائے تاکہ بیماری پر قابو پایا جا سکے اور پچھلی دہائیوں میں حاصل کردہ کامیابیاں ضائع نہ ہوں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے مختلف ادویات کی فروخت روک دی
Next Article پرائمری ہیلتھ سسٹم کا متبادل ٹیلی میڈیسن نظام ہے: مصطفیٰ کمال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں غیر محفوظ انتقالِ خون سے ایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں پہلی بار نابینا افراد کیلئے اسکینرز اسٹک تیار

By Neha Ashraf
Health

لیڈی ولنگڈن اسپتال: آپریشن تھیٹر میں گارڈ کا خاتون کو انیستھیزیا لگانے کا انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?