MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سپر فلو: ہسپتال ہزاروں مریضوں سے بھر گئے وارننگ جاری

Last updated: جنوری 8, 2026 3:13 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور سمیت  پنجاب بھر کے کئی اضلاع میں سپر فلو، انفلوئنزا اور دیگر وائرل انفیکشنز کے مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں عوامی صحت کے نظام پر پہلے ہی موجود دباؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔

‎محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق  گزشتہ ہفتے لاہور کے چھ اہم سرکاری اسپتالوں میں تقریباً 45,000 مریضوں کو فلو، سینے کے انفیکشن، نمونیا اور بخار جیسی شکایات کے ساتھ علاج فراہم کیا گیا، جو موسمی اور وائرل انفیکشنز کی تشویشناک پھیلاؤ کی عکاسی کرتا ہے۔

‎میو ہسپتال میں فلو، کھانسی، بخار اور سانس کی تکالیف کے 10,000 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے، جبکہ جناح ہسپتال میں 8,000 سے زائد مریضوں نے علاج کرایا۔ سروسز ہسپتال، لاہور جنرل ہسپتال اور بچوں کے ہسپتال میں ہر ایک میں تقریباً 7,500 مریض آئے، جبکہ سر گنگا رام اسپتال میں 6,000 سے زائد کیسز درج کیے گئے، جن میں سے کئی شدید سانس کی بیماریوں میں مبتلا تھے۔

‎ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ او پی ڈی اور ایمرجنسی وارڈز میں مریضوں کا رش بڑھ گیا ہے، اور ڈاکٹروں سمیت پیرا میڈیکل اسٹاف بڑھتی ہوئی تعداد کو سنبھالنے میں مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔

‎طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ موسمی تبدیلیوں کے دوران سپر فلو، انفلوئنزا اور دیگر وائرل انفیکشنز کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ سے ہے، اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا بھر میں کینسر کیسز کی شرح میں اضافہ
Next Article پھیپھڑوں کی جگہ جگر کی بائیوپسی سے خاتون مریِضہ کی وفات، پمز ہسپتال سے جواب طلب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں کینسر اور جگر کے علاج کے شعبے میں اہم پیشرفت، پہلی روبوٹک وہپل سرجری کامیابی سے انجام

By Neha Ashraf
Health

مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع

By Neha Ashraf
Health

طبی معاملات میں مصنوعی ذہانت: مریضوں کے لیے مفید یا خطرناک؟

By Neha Ashraf
Health

لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?