MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ویکسین کی عدم دستیابی، پاکستان میں سپر فلو وائرس کا خطرہ بڑھ گیا

Last updated: جنوری 10, 2026 12:15 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ویکسین دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں سپر فلو وائرس کا خطرہ بڑھ گیا۔

‎سپر فلو کا معاملہ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پہنچ گیا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی اجلاس میں کمیٹی کنوینر شاہدہ اختر نے کہا کہ پارلیمنٹ کی ڈسپنسری میں بھی فلو اور الرجی کی ادویات دستیاب نہیں ہیں، پاکستان میں سپر فلو  وائرس کے حوالے سے بڑی شکایات آرہی ہیں۔

‎ حکام وزارت صحت نے کہا کہ عالمی سطح پر ابھی تک سپر فلو کی تشخیص اور ویکسین دستیاب نہیں ہوسکی، وباء پھیلنے کی ایک بڑی وجہ فضائی آلودگی بھی ہے، شہری ماسک کی پابندی سمیت احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ سپر فلو کے حوالے سے نئی ویکسین کا انتظار ہے۔

‎شاہدہ اختر نے کہا کہ بیرون ملک سے کوئی بھی ویکسین لگوائیں تو مؤثر ہوتی ہے، پاکستان والی ویکسین مؤثر نہیں ہوتی ہے، جب تک کسی وبا سے متعلق تحقیق آتی ہے پانی سر سے گزر جاتا ہے۔

‎حکام نے شرکاء کو بتایا کہ ہر سال وائرس کا ویریئنٹ تبدیل ہورہا ہے، سپر فلو کے ساتھ ایک اور وائرس بھی چل رہا ہے، ان دنوں شمالی علاقوں میں یہ وائرس زیادہ ہے، یہ فلو نومبر سے مارچ تک ہوتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شعبہ صحت میں بہتری کے لیے انقلابی فیصلے
Next Article پاکستان میں کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے مختلف ادویات کی فروخت روک دی

By Neha Ashraf
Health

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان طبی تعاون پر اتفاق

By Neha Ashraf
Health

موسمیاتی تبدیلی: بارشیں اور سیلاب، ڈبلیو ایچ او نے ہیضہ پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا ‎

By Neha Ashraf
Health

ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?