MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

جنرل ہسپتال; ایک سال میں 13 لاکھ سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی

Last updated: جنوری 23, 2026 12:20 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

جنرل ہسپتال لاہور میں ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 13 لاکھ سے زائد مریضوں کو مختلف شعبہ جات میں طبی سہولیات فراہم کی گئیں، جو ہسپتال پر عوام کے غیر معمولی اعتماد اور مؤثر سروس ڈیلیوری کا واضح ثبوت ہے۔

‎اس عرصے میں 65,057 مریضوں کو ایمرجنسی سروسز کے ذریعے فوری طبی امداد دی گئی جبکہ او پی ڈی میں آنے والے مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے 24,166 مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا اور جدید طبی سہولیات کے ذریعے 11 لاکھ 14 ہزار 382 مختلف نوعیت کی سرجریز کامیابی سے انجام دی گئیں،  حکومت پنجاب کی عوام دوست پالیسی کے تحت 23 ہزار مستحق مریضوں کو بغیر پرچی فیس علاج کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔

‎یہ اعداد و شمار لاہور جنرل ہسپتال میں طبی عملے کی محنت، انتظامیہ کی مؤثر حکمتِ عملی اور مریض دوست اقدامات کی عملی تصویر پیش کرتے ہیں، جن کا بنیادی مقصد عوام کو بروقت، معیاری اور باوقار علاج فراہم کرنا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عام ویکسین جو عمر بڑھنے کی رفتار میں کمی کرسکتی ہے
Next Article اسپتالوں میں کن ملازمین کو باڈی کیم لگائے جائیں گے، کس کا استثنیٰ ہوگا؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

بالوں کا گرنا قدرتی طریقوں سے کیسے کنٹرول کریں

By Misbah Jogyat
Health

لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل

By Neha Ashraf
Health

کراچی: غلط سرنجوں کے استعمال سے 84 مریضوں میں ایڈز کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

خصوصی افراد کیلئے بڑا اقدام، حکومت کا آٹزم سپورٹ سسٹم کے قیام پر پیشرفت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?