MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں موبائل فون کےاستعمال پرمکمل پابندی عائد ، مراسلہ جاری

Last updated: جنوری 24, 2026 12:16 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ صحت کےزیرانتظام ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں موبائل فون کےاستعمال پرمکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

‎محکمہ صحت کی جانب سے تمام اضلاع کے سی ای اوزہیلتھ ،ڈسٹرکٹ وتحصیل ہسپتالوں کےسربراہان کومراسلہ جاری کر دیا گیا, جس کے مطابق ڈاکٹرز ، نرسز ، پیرامیڈیکس سمیت تمام اسٹاف پرموبائل فون کا استعمال ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔

‎جاری کردہ مراسلہ کے مطابق  ایمرجنسی میں ڈیوٹی پرموجودڈاکٹرزو عملہ لینڈلائن فون استعمال کریں گے جبکہ  دوران ڈیوٹی ایمرجنسی میں موبائل فون استعمال پر کارروائی ہوگی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت: خطرناک وائرس کے پانچ کیسز کی تصدیق، ڈاکٹر اور نرسز بھی مبتلا
Next Article سیف سٹی کا ذہنی دباؤ کے شکار افراد کیلئے "کونسلنگ سروس” کا آغاز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
گلگت بلتستان اسمبلی کے تین آزاد ارکان استحکامِ پاکستان پارٹی میں شامل
سیاست
جون 16, 2026
پی پی پی خیبر پختونخوا: بلاول بھٹو سے ملاقات میں گندم کے بحران اور بجٹ پر تشویش
Economy سیاست
جون 16, 2026
معیشت آئی سی یو سے باہر آ چکی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
سیاست
جون 16, 2026
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 16, 2026
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
pakistan
جون 16, 2026

You Might Also Like

Health

وزیراعلیٰ سندھ کا عالمی یومِ ہیپاٹائٹس پر پیغام

By Neha Ashraf
Health

سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت کا ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر میں جدید کارڈیک وارڈ قائم کرنے کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں جولائی سے ڈینگی کے 34 کیسز رپورٹ

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?