MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سیف سٹی کا ذہنی دباؤ کے شکار افراد کیلئے "کونسلنگ سروس” کا آغاز

Last updated: جنوری 24, 2026 12:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیف سٹی نے ذہنی دباؤ کے شکار افراد کیلئے "کونسلنگ سروس” کا آغاز کردیا ہے۔

‎تفصیلات کے مطابق پنجاب ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر ذہنی دباؤ کے شکار افراد کے لیے مخصوص سہولت متعارف کرائی گئی ہے۔ ذہنی دباؤ، پریشانی ، ناامیدی یا خودکشی کے خیالات کی صورت میں ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 ڈائل کریں اور 7 دبائیں۔

‎ترجمان سیف سٹی کے مطابق سیف سٹی متاثرہ شہری کا رابطہ ماہر اور سپیشلائزڈ سائیکالوجسٹ سے کانفرنس کال کے ذریعے فوری کروائے گا۔ ماہر سائیکالوجسٹ کی بروقت کونسلنگ سے قیمتی انسانی جانیں بچائی جا رہی ہیں۔

‎سال 2025 میں خودکشی یا شدید ذہنی دباؤ سے متعلق 2327 کالز موصول ہوئیں۔ بروقت کونسلنگ، ماہر سائیکالوجسٹ اور پولیس کی بروقت مدد سے 2269 افراد کو خودکشی کرنے سے بچایا گیا۔ پنجاب ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 کی کونسلنگ سروس کی کامیابی کی شرح 98 فیصد رہی۔

‎موصول کالز میں 56 فیصد مرد جبکہ 44 فیصد خواتین شامل تھیں۔ خودکشی کی نمایاں وجہ گھریلو تنازعات،48 فیصد کالز میں میاں بیوی کی ناچاقی اور خاندانی مسائل رپورٹ ہوئے۔

‎ترجمان سیف سٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ذہنی دباؤ یا خودکشی کے خیالات کی صورت میں تاخیر نہ کریں، 15 پر کال کریں اور 7 دبائیں جبکہ کونسلنگ کے دوران کال کرنے والے شہری کی شناخت اور معلومات مکمل طور پر صیغہ راز میں رکھی جاتی ہیں۔

‎سیف سٹی کی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 سروس ذہنی دباؤ کے شکار افراد کو بروقت مدد فراہم کرکے قیمتی انسانی جانیں بچا رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں موبائل فون کےاستعمال پرمکمل پابندی عائد ، مراسلہ جاری
Next Article وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق کا قومی پولیو مہم سے متعلق خصوصی پیغام،نیشنل ای او سی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

وزارتِ صحت اور ڈریپ کا ہیپاٹائٹس ڈیلٹا کے خلاف عالمی تعاون اور مقامی تیاری کی جانب اہم قدم

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے

By Neha Ashraf
Health

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے یہ غذائیں مفید ہوسکتی ہیں

By Neha Ashraf
ڈی آر کانگو اور عالمی ادارۂ صحت کی اٹوری صوبے میں ایبولا وبا پر قابو پانے کے لیے شراکت داری مزید مضبوط
Health

ڈی آر کانگو اور عالمی ادارۂ صحت کی اٹوری صوبے میں ایبولا وبا پر قابو پانے کے لیے شراکت داری مزید مضبوط

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?