MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق کا قومی پولیو مہم سے متعلق خصوصی پیغام،نیشنل ای او سی

Last updated: جنوری 24, 2026 11:50 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے سال 2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مہم 2 سے 8 فروری تک جاری رہے گی۔

‎انہوں نے بتایا کہ اس قومی مہم کے دوران ملک بھر میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جس کے لیے 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے۔

‎عائشہ رضا فاروق نے والدین اور کمیونٹی سے اپیل کی کہ وہ پولیو ورکرز کے ساتھ بھرپور تعاون کو یقینی بنائیں اور ہر مہم کے دوران اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔

‎انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی ادارے پولیو کے خاتمے کے لیے مکمل یکجہتی کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور حکومتِ پاکستان پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔

‎فوکل پرسن نے اس بات پر زور دیا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے عوامی تعاون کلیدی حیثیت رکھتا ہے، جبکہ علمائے کرام اور میڈیا کو بھی پولیو سے متعلق آگاہی کے فروغ میں مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔

‎آخر میں انہوں نے کہا کہ آئیے ہم سب مل کر پولیو کو شکست دیں اور ایک صحت مند پاکستان کو یقینی بنائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیف سٹی کا ذہنی دباؤ کے شکار افراد کیلئے "کونسلنگ سروس” کا آغاز
Next Article پنجاب میں مریضوں کی فلاح کے لیے تاریخ میں پہلی بار جامع پی ایل اے پالیسی نافذ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

ڈینگی سے بیٹے کی ہلاکت پر وکیل کا اسپتال انتظامیہ کیخلاف قتل کا مقدمہ، ڈاکٹرز احتجاج پر اتر آئے

By Neha Ashraf
جے ایس ایم یو کی تحقیق: کراچی میں ادویات کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے غیر محفوظ طریقوں کا انکشاف
Health

جے ایس ایم یو کی تحقیق: کراچی میں ادویات کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے غیر محفوظ طریقوں کا انکشاف

By Misbah Jogyat
Health

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

By Neha Ashraf
Health

پولیو ویکسین پلانے سے منع کرنیوالوں میں سب سے زیادہ شرح کراچی کی ہے: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?