MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بسنت: شہر بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

Last updated: فروری 7, 2026 11:01 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

بسنت موقع پر شہر بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔

‎لاہور کےٹیچنگ ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں ادویات، بلڈ اور ڈسپوزایبلز کا اضافی اسٹاک پہنچا دیا گیا جبکہ ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کیلئے خصوصی بیڈز بھی مختص کردیئے گئے ہیں۔

‎ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹرعمران زیدی کے مطابق کہ ایمرجنسی میں بسنت کیلئے خصوصی انتظامات مکمل ہیں ،بسنت کے دوران آنے والے مریضوں کیلئے الگ وارڈ بنایا ہے۔

‎انہوں نے بتایا کہ سروسزہسپتال میں ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرامیڈیکس کا خصوصی ڈیوٹی روسٹر مرتب کیا گیا ہے ،بسنت فیسٹیول پر حکومتی ہدایات پر مکمل عمل کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تمباکو نوشی سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق
Next Article ملتان: 24 گھنٹوں کے دوران مزید 57 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

Health

وفاقی وزیر صحت کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، شعبہ ہیلتھ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

By Neha Ashraf
Health

کراچی: گیسٹرو اور پیٹ کے مختلف امراض میں اضافہ

By Neha Ashraf
خشک میوہ جات اور بیج: دماغ، دل اور توانائی کے لیے قدرتی غذا
ArticleHealth

خشک میوہ جات اور بیج: دماغ، دل اور توانائی کے لیے قدرتی غذا

By Misbah Jogyat
Health

صحت کے شعبے میں اے آئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?